تازہ ترین

نائیجر کے صحرائے صحارا میں ٹرک خراب ہونے سے 50 افراد پیاس سے جاں بحق

نیامی(بولونیوز)افریقی ملک نائیجر کے صحرائے صحارا میں ٹرک خراب ہو کر پھنسنے کے باعث 50 افراد پیاس اور شدید گرمی کے سبب جاں بحق ہو گئے۔ یہ افراد عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد مالی سے واپس نائیجر آ رہے تھے کہ دورانِ سفر صحرا میں ان کا ٹرک خراب ہو گیا۔ ٹرک خراب ہونے کے…

Read More

دھند کے باعث لاہور سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور(بولونیوز)شدید دھند کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کے شیڈول میں معمولی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ قراقرم ایکسپریس 42-ڈاون کراچی کے لیے، سہ پہر 3 بجے کی بجائے 3 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔ پاک بزنس ایکسپریس 34-ڈاون کراچی کے لیے…

Read More

3 ارب ڈالر ڈپازٹ کریں گے، سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان

سعودی عرب(بولونیوز)پاکستان کے لیے ایک بار پھر بڑے مالی تعاون کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر ڈپازٹ فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مضبوط برادرانہ تعلقات کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔سعودی قیادت نے حالیہ دنوں میں اپنے وزیرِ خزانہ کو پاکستان…

Read More

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان(بولونیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 8 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی سکیورٹی فورسز پاکستان کی جانب سے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس کے دوران علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ…

Read More

گیمبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 ہلاک، درجنوں لاپتا، 96 افراد کو بچا لیا گیا

بانجول(بولونیوز)مغربی افریقی ملک گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی بڑی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ حکام کے مطابق کشتی میں تقریباً 200 تارکینِ وطن سوار تھے جو یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کی رات شمالی کنارے کے…

Read More

کراچی میں سڑکوں پر 11 سالہ بچہ مسافر کوچ چلاتے دیکھا گیا، تصاویر وائرل

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں پے درپے حادثات کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے سبق نہ سیکھا، ڈیفنس فیز 8 میں کم عمر بچے کی مسافر کوچ چلانے کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ کراچی میں سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 10 سے 11 سال عمر کا بچہ مسافر کوچ چلا رہا ہے، یہ…

Read More

سپریم کورٹ میں ریمارکس، ”جیل میں آنکھ کا علاج بھی نہیں، دل کا علاج کیسے کریں گے”؟

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)میں سپریم کورٹ آف پاکستان کےجج جسٹس عقیل عباسی نےقتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران کہا: “جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا علاج کیا کریں گے؟” — یہ ریمارکس وکیل کی جانب سے مؤقف پیش…

Read More

پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ کےنظام کوجدید بنانےکےلیےفیصلہ کر لیا

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ سے متعلق نظام کو جدید بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے مطابق 30 جون کے بعد مینوئل پٹوار خانے سے فرد کے اجرا کا عمل مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ اب زمین کی ملکیت کے ثبوت کے طور پر جدید…

Read More

کمشنر کراچی کے حکم پر سپر اسٹورز میں رمضان کاؤنٹرز قائم

کراچی(بولونیوز)ماہ رمضان المبارک کے موقع پر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے کمشنر کراچی نے اہم اقدامات کیے ہیں۔کمشنر کراچی کی ہدایت پر شہر کے 71 بڑے سپر اسٹورز میں خصوصی رمضان کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق: ماہ رمضان کے پانچویں روز 240 گراں…

Read More

پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ

کراچی(بولونیوز)پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی گئیں۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتِ فروخت 280 روپے 15 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمتِ فروخت 281 روپے 15 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام…

Read More