تازہ ترین

گل پلازہ سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 107 تک پہنچ گئی

کراچی(بولونیوز)گل پلازہ سانحے کے چھٹے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے مزید لاشیں نکالیں، جو شدید جلنے کے باعث ناقابل شناخت ہیں۔ اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 107 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ تقریباً 80 افراد لاپتہ ہیں۔ سانحے کے مقام کے باہر رشتہ دار اپنے پیاروں کے…

Read More

عالمی بینک کی پاکستان میں مزید مہنگائی اور سست معاشی ترقی کی پیشگوئی

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق اپنی تازہ اکنامک اپڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا…

Read More

ادویات کی آن لائن تشہیر، ڈریپ نے ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنیکی درخواست کردی

اسلام آباد(بولونیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے والے متعدد آن لائن پلیٹ فارمز کی نشاندہی بھی کی۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ اور…

Read More

بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا

ڈھاکا(بولونیوز) ڈھاکا میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگ 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے کم از کم 75…

Read More

وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ: کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں نکاح سے متعلق اہم رائے جاری کی ہے۔عدالت نے فیصلہ دیا کہ 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکیوں کی مسلمان مردوں سے شادی شرعی طور پر جائز ہے، اور ایسے نکاح کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ وفاقی آئینی عدالت نے واضح کیا کہ چائلڈ…

Read More

جنوبی لبنان میں بیفورٹ قلعے پر قبضہ، حزب اللہ کے خلاف مہم میں اہم موڑ: نیتن یاہو

تل ابیب(بولونیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں بیفورٹ قلعہ پر قبضہ حزب اللہ کے خلاف جاری مہم میں ایک “اہم موڑ” ثابت ہوگا۔ ویڈیو پیغام میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ “آج ہم بیفورٹ ایک مختلف انداز میں واپس آئے ہیں۔ ہم متحد، پرعزم اور پہلے سے زیادہ مضبوط…

Read More

بفر زون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر، ملزم نعمان فرار

کراچی(بولونیوز)بفر زون میں گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص گھر کی ملازمہ پر نہ صرف تشدد کر رہا ہے بلکہ اسے سیڑھیوں سے دھکا بھی دیتا ہے، جس سے خاتون شدید زخمی ہو…

Read More

فرانس میں لوگ شدید گرمی سے مرنے لگے

پیرس(بولونیوز)برطانیہ سمیت یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، پیر کو درجہ حرارت بلند ترین سطح تک جا پہنچا، فرانس میں گرمی سے 2 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق فرانس ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری مسلسل ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے،…

Read More

گل پلازا میں خوفناک آتشزدگی، تاجروں نے عمارت کے باہر اذانیں دیں

کراچی(بولونیوز) گل پلازا میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ کے باعث تاجروں کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر موجود رہیں اور مسلسل کارروائی جاری رکھی گئی، تاہم آگ پر قابو پانا مشکل ثابت ہوا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق جب…

Read More

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی سپلائی متاثر

کراچی(بولونیوز)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق بریک ڈاؤن سیکنڈ فیز میں پیش آیا جس کے نتیجے میں پانی کی ترسیل جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ مرمتی کام جاری حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کے…

Read More