9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو اسلام آباد میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق ان دونوں دنوں میں تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے، تاہم ضروری خدمات کے ادارے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔
شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران اپنی ضروری منصوبہ بندی کے مطابق اقدامات کریں۔


