نواز شریف کا بیان، جنگ بندی پر وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہا

لاہور(بولونیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہا۔

نواز شریف نے کہا کہ امن کے فروغ اور اسٹیٹ مین شپ کے انتخاب پر ایران اور امریکا کی قیادت کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ یہ کوششیں پائیدار عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ثابت ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *