امریکی عوام نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دے دیا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں عوام کی بڑی اکثریت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔77 فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد ہوتی ہے۔
عوام کی اکثریت نےمعاشی پالیسیوں اورتوانائی سے متعلق فیصلوں کو موجودہ قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔امریکا میں یاسی حلقوں میں بحث بھی تیز ہو گئی ہے، جبکہ مختلف آراء رکھنے والے افراد اس معاملے پر اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔


