جنگ بندی کا فیصلہ ایران کی شرائط پر ہوگا‘امریکی تجاویزمسترد
تہران(بولونیوز) ایران نے جنگ بندی کے لیے امریکا کی جانب سے دی گئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ جنگ بندی کا کوئی بھی فیصلہ صرف اور صرف ایران کی شرائط پر ہوگا۔ ایرانی حکام کے مطابق امریکا کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تاہم انہیں غیر مناسب قرار…
سانحہ 12 مئی کو 19 سال گزر گئے، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر
کراچی(بولونیوز) کراچی کی تاریخ کے المناک واقعے سانحہ 12 مئی کو 19 سال گزر گئے ہیں، تاہم آج بھی متاثرین انصاف کے منتظر ہیں اور متعدد مقدمات تاحال عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔ یہ واقعہ 12 مئی 2007 کو اس وقت پیش آیا جب اُس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی کراچی آمد…
موٹر سائیکل کی چین میں برقعہ پھنسنے سے لڑکی جاں بحق
کراچی(بولونیوز) موٹرسائیکل کی چین میں برقعہ پھنسنے سے نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی ، جاں بحق لڑکی کی شناخت 19 سالہ امِ ہانی کے نام سے ہوئی ہے۔ کراچی میں لیاقت آباد کے علاقے میں فردوس شاپنگ مال کے قریب افسوسناک حادثے میں ایک نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ اُس…
اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 3 ہزار 980 ہو گئی، لبنانی وزارت صحت
بیروت(بولونیوز)لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ لبنان پر اسرائیل کے جاری حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 980 ہو گئی ہے، جبکہ 12 ہزار 11 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہری آبادی کو…
وفاقی حکومت نے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیے
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی وفاقی حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیے ہیں۔نئے قواعد کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے اپنے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ اثاثوں کی تفصیلات باقاعدہ طور پر متعلقہ حکام کے پاس جمع کرانا ہوں گی۔ رولز میں یہ بھی…
مردانہ حلیہ بنا کر چوریاں کرنے والی دو لڑکیاں گرفتار
نئی دہلی/بنگلورو(بولونیوز) بھارت میں پولیس نے مردانہ حلیہ اختیار کر کے چوریاں کرنے والی دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو کا ہے، جہاں گرفتاری سے بچنے کے لیے دونوں لڑکیاں فلمی انداز میں مردوں کا روپ دھار کر وارداتیں انجام دے رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق شالو…
پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 300 سے 600 روپے تک اضافہ کر دیا
لاہور(بولونیوز) ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ لاہور سے مختلف شہروں کے لیے بس اور کوچ کے کرایے 300 سے 600 روپے تک بڑھا دیے گئے ہیں، جس سے مسافروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے کرایے درج ذیل ہیں: لاہور سے…
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا 28 ویں ترمیم کے فوری نفاذ اور قومی یکجہتی پر زور
کراچی(بولونیوز)ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ 28 ویں ترمیم اسمبلی میں فوری لائی جائے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم جمہوریت اور حکومت کو بچانے کے لیے اس کے ساتھ کھڑی ہے اور اس وقت سب سے اہم بات متحد رہنا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی تمام…
این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلبا کے لیے اہم خبر
کراچی(بولونیوز) این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے اور نشستوں کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ، داخلوں کے لیے آن لائن پورٹل 30 مارچ سے کھولا جائے گا جو 29 مئی تک دستیاب رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے اپنی داخلہ…
غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ رسالہ پولیس کی بڑی کارروائی
کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سٹی کے ایس ایس پی عارف عزیز کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت تھانہ رسالہ پولیس نے کومبنگ آپریشن کے دوران بڑی کارروائی انجام دے دی۔ ایس ایچ او تھانہ رسالہ پی آئی سید فیصل جعفری کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے سرچ…


