بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں

ڈھاکہ(بولونیوز)بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر اہم تعیناتیاں اور تبدیلیاں کی گئی ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمد معین الرحمان کو چیف آف جنرل سٹاف کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔بھارت میں موجود بنگلادیشی دفاعی مشیر بریگیڈئیر جنرل حفیظ الرحمن کو ترقی دے کر میجر جنرل کا رتبہ دے دیا گیا ہے۔فوجی ذرائع کے مطابق یہ تبدیلیاں ملکی دفاعی حکمت عملی اور آپریشنل افادیت کو مضبوط کرنے کے لیے کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *