تازہ ترین

کوہاٹ میں فائرنگ، لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین جاں بحق، ڈاکٹروں کا شدید احتجاج

کوہاٹ(بولونیوز) کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق وہ ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد اسپتال سے گھر جا رہی تھیں کہ کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید…

Read More

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم تعلیم پر طلبہ اور اساتذہ کو مبارکباد دی

اسلام آباد(بولونیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم تعلیم کے موقع پر پاکستان کے عوام، طلبہ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو صرف طالب علم ہی نہیں بلکہ مفکر، موجد اور ذمہ دار شہری بھی بننا ہوگا۔ صدر زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان کا مستقبل براہِ راست…

Read More

بی ایل اے کی خاتون خودکش بمبار گرفتار، بی وائے سی سے تعلقات کے انکشافات سامنے آ گئے

بلوچستان(بولونیوز)سیکیورٹی اداروں نے دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ایک 19 سالہ خاتون لائبہ خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمہ ضلع خضدار کی تحصیل زہری سے تعلق رکھتی ہے اور اس نے تفتیش کے دوران ایسے انکشافات کیے ہیں جن سے سیکیورٹی ادارے بھی حیران ہیں۔ ملزمہ نے بتایا کہ اسے…

Read More

ایران-اسرائیل کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کی پروازیں معطل کر دیں

اسلام آباد(بولونیوز) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق یہ پروازیں کل شام یا متعلقہ فضائی حدود کی بحالی تک معطل رہیں گی، جبکہ سعودی عرب کی…

Read More

پی سی بی کا اعلان، کراچی میں پی ایس ایل کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں سے متعلق اہم معلومات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پلے آف مرحلہ کل سے شروع ہوگا، جہاں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ…

Read More

کرم اور باجوڑ: افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، متعدد ہلاکتیں

کرم اور باجوڑ(بولونیوز)سیکورٹی ذرائع کے مطابق کرم اور باجوڑ کے علاقوں میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کئی طالبان ہلاک ہوئے۔ کارروائی کے دوران گائیڈڈ میزائل کا بھی استعمال کیا گیا اور افغان طالبان کی مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ…

Read More

شاہراہ بھٹوپاکستان کی وہ عظیم سڑک ہے جہاں جہاز بھی لینڈ کرسکتا ہے،وزیراعلی سندھ

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کراچی سمیت ملک بھر کے عوام کے لیے خوشی کا دن ہے، اور شاہراہ بھٹو پاکستان کے عوام کے لیے ایک بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ بھٹو دراصل شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا منصوبہ تھا جسے ان کی حکومت نے مکمل…

Read More

ضلع وسطی میں بدستور غیر قانونی تعمیرات بغیر کسی اپروول جاری

کراچی(بولونیوز) رضویہ سوسائٹی پلاٹ نمبر C 4 کے تھرڈ فلور کی غیر قانونی تعمیرات دھڑلے سے جاری ہے ایس بی سی اے کی جانب سے پہلے بھی ڈیمالیشن کی جاچکی ہے۔ بلڈر نے انہدامی کارروائی کے باوجود دوبارہ پلاٹ C 4 پر تعمیراتی کام شروع کردیا ہے.یاد رہے گزشتہ ماہ ڈی جی ایس بی سی…

Read More

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل اپنے دورے کے دوران ایران کے ساتھ خطے میں قیامِ امن، سکیورٹی تعاون اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم…

Read More

چوری شدہ 41 موٹر سائیکلیں، 23 موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقد اصل مالکان کے حوالے

لاڑکانہ(بولونیوز) جناب چوہدری صاحب PSP, QPM کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے ایک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوری شدہ و چھینی گئی 41 موٹر سائیکلیں، 23 قیمتی موبائل فونز اور لاکھوں مالیت کا نقد اصل مالکان کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، انچارج CIA سب انسپیکٹر ارشد محمود ملک کی قیادت میں…

Read More