یمن کا اعلان: بحیرہ احمر کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے
یمن(بولونیوز)ہمارے ہاتھ ٹرگر پر ہیں اور ہم براہِ راست فوجی مداخلت کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بحیرہ احمر کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔
مزید کہا گیا کہ اگر متحدہ عرب امارات یا کوئی اور عرب ملک ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہوتا ہے تو یمن ایران کے ساتھ مل کر اس کا مقابلہ کرے گا۔یمن کے اس بیان سے خطے میں ممکنہ فوجی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔


