بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا

ڈھاکا(بولونیوز) ڈھاکا میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگ 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے کم از کم 75…

Read More

سال نو کی پہلی ہوائی فائرنگ کا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج، ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ ملیر میں سال نو کی رات ہوائی فائرنگ کا پہلا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ قائد آباد نے مظفرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم سلمان ولد شوکت کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخاق پیرزادہ کا کہنا ہے کہ…

Read More

پسنی میں فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا کامیاب آپریشن

پسنی(بولونیوز)افواج پاکستان نے پسنی میں فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو تباہ کر کے انہیں قبرستان میں تبدیل کر دیا۔ DFA/فائر ریڈ آپریشن کے دوران 9 نادرن لائٹ انفنٹری (NLI) اور 9 لسبیلہ کیولری (LCB) کے دستوں نے مشترکہ طور پر کمپاؤنڈ کو محفوظ بنایا۔ 9 NLI کی جانب سے مارٹر کے ذریعے درست نشانہ بازی…

Read More

کراچی سمیت ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

کراچی(بولونیوز)ملک بھر میں آج رات شبِ معراج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا گیا ہے، جب کہ علمائے کرام شبِ معراج کی مناسبت سے خصوصی خطابات کریں گے۔ علمائے کرام اپنے خطابات میں واقعۂ معراج کی روحانی و…

Read More

انجینئر قمر الاسلام راجہ NAVTTC کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے ممبر قومی اسمبلی این اے 53 انجینئر قمر الاسلام راجہ کو نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کی حیثیت سے انجینئر قمر الاسلام راجہ فنی و پیشہ ورانہ تربیت کے…

Read More

پنجاب بھر میں یکم رمضان سے تھیٹرز بند، ڈراموں کی نمائش پر پابندی

لاہور(بولونیوز)حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے احترام میں یکم رمضان سے صوبے بھر کے تمام تھیٹرز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت کسی بھی تھیٹر ہال میں یکم رمضان سے ڈراموں یا شوز کی نمائش نہیں کی جائے گی۔ یہ پابندی پنجاب کے تمام…

Read More

لاہور گلشنِ راوی میں 14 سالہ طالبہ کے اغواء اور زیادتی کا افسوسناک واقعہ

لاہور(بولونیوز)گلشنِ راوی میں 14 سالہ طالبہ کے اغواء اور زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا-وزیراعلیٰ کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کی متاثرہ طالبہ کے گھر آمد-پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا- حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ کے گھر جا کر اہلِ خانہ…

Read More

حیسکو کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

حیدرآباد(بولونیوز)حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) نے بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری کے احکامات اور ایس ای سرکل حیدرآباد سہیل احمد شیخ کی خصوصی ہدایات پر مختلف علاقوں میں ہنگامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹیزن…

Read More

گلگت بلتستان میں صرف 6 نشستیں، ن لیگ کی ناکامی پر نواز شریف متحرک

اسلام آباد(بولونیوز)گلگت بلتستان میں محدود نشستیں حاصل کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک ہو گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انتخابی نتائج کے بعد قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے اندرونی سطح پر مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے اندر…

Read More

فیلڈ مارشل اعلیٰ وفد کے ہمراہ مذاکرات کیلیے ایران پہنچ گئے

اسلام آباد(بولونیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اہم سفارتی و سکیورٹی امور پر مذاکرات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وفد میں محسن نقوی بھی شامل ہیں، جو ایرانی حکومت کے اعلیٰ ترین حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی…

Read More