ڈی آئی جی ایسٹ زون کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا اجلاس، صنعتکاروں کو تحفظ کی یقین دہانی

کراچی(بولونیوز) ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی ڈاکٹر فرخ علی کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں خصوصی ٹاسک فورس کے افسران اور کاٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران صنعتی علاقوں میں امن و امان…

Read More

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایف ایس سی داخلوں کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے جولائی 2026 سے شروع ہونے والے تعلیمی سیشن کے لیے ایف ایس سی پروگرام میں داخلوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق نئے داخلوں کا سلسلہ جلد شروع کیا جائے گا، جس میں طلبہ کو ایف ایس سی میں مختلف مضامین کے ساتھ تعلیم حاصل…

Read More

بنگلا دیش میں اسٹوڈنٹ لیڈر کے قتل پر بھارت مخالف پُرتشدد مظاہرے

ڈھاکا(بولونیوز)بنگلا دیش میں نوجوان انقلابی اسٹوڈنٹ لیڈر شریف عثمان ہادی کے قتل کے بعد ملک بھر میں بھارت مخالف احتجاج شدت اختیار کر گیا، مظاہرین نے مختلف شہروں میں عوامی لیگ کے دفتر اور میڈیا اداروں کے دفاتر کو آگ لگا دی۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق، دارالحکومت ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین بڑی تعداد…

Read More

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کر لیا ۔ وزیر داخلہ نے یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا…

Read More

سڈنی میں یہودیوں کی تقریب پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

آسٹریلیا(بولونیوز)شہر سڈنی کے معروف ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر اتوار کی شب یہودی تہوار ہنوکہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریاستی محکمہ صحت کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 10 سالہ بچہ بھی شامل ہے،…

Read More

وادی نیلم میں شدید برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

آزاد کشمیر(بولونیوز)وادی نیلم میں جاری شدید برفباری کے باعث وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع ہوگیا۔ زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے فوری اور کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن کیا، جس کے ذریعے طبی پیچیدگی کا شکار مریضہ کو محفوظ طریقے سے راولپنڈی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس…

Read More

اقتصادی سروے: گزشتہ مالی سال مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد(بولونیوز) قومی اقتصادی سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کے حصول کے لیے بیرون ملک گئے۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی Saudi Arabia گئے، جن کی تعداد تقریباً 5 لاکھ 30 ہزار رہی۔ اعداد و شمار کے مطابق Qatar دوسرے نمبر پر…

Read More

اٹلی کا غزہ امدادی قافلے کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرنے کا فیصلہ

روم(بولونیوز)روم میں اٹلی نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے قافلے کے گرفتار ارکان کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ امدادی قافلے کے گرفتار افراد کے ساتھ اسرائیلی حکام کا رویہ ناقابل قبول ہے اور اس معاملے…

Read More

کراچی پولیس کی اعلیٰ اتھارٹی کےاحکامات،مختلف پولیس افسران معطل اورتبدیل

کراچی(بولونیوز)کراچی پولیس کی اعلیٰ اتھارٹی کی جانب سےجاری کردہ احکامات کے تحت مختلف پولیس افسران کو معطل اور تبدیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق ایچ ایم سعید آباد کے اے ایس آئی طارق عزیز، ایس آئی طالب حسین (لیگل برانچ KPO)، اے ایس آئی عزیز الرحمان (تھانہ ماڑی پور)،اے ایس آئی گل فراز(تھانہ شیر شاہ)،اے ایس…

Read More

جوہری مذاکرات : آیت اللہ خامنہ ای کو فکرمند ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات کے معاملے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیے۔یہ بات انہوں نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ تاہم اس انٹرویو کی مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئی ہیں۔ اس موقع پر کیے جانے والے ایرانی…

Read More