اقتصادی سروے: گزشتہ مالی سال مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد(بولونیوز) قومی اقتصادی سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کے حصول کے لیے بیرون ملک گئے۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی Saudi Arabia گئے، جن کی تعداد تقریباً 5 لاکھ 30 ہزار رہی۔

اعداد و شمار کے مطابق Qatar دوسرے نمبر پر رہا، جہاں 68 ہزار پاکستانی روزگار کے لیے گئے۔اسی طرح United Arab Emirates جانے والے پاکستانیوں کی تعداد کم ہو کر 52 ہزار رہ گئی، جبکہ Oman اور United Kingdom جانے والوں کی تعداد میں بھی کمی دیکھی گئی۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق بیرون ملک روزگار کے رجحان میں اضافہ ملکی معیشت اور روزگار کے مواقع سے جڑے دباؤ کی عکاسی کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *