وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ سسٹم پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اور سندھ کے کوٹہ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے…

Read More

سپریم کورٹ: جسٹس جمال مندوخیل کا ریمارکس، کہا “اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں”

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے دلچسپ ریمارکس دیے کہ “اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں”۔ سماعت کے دوران عدالت نے ملزم کے دستخطوں کی تصدیق کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دیا اور کہا کہ 15 دن میں رپورٹ پیش…

Read More

ادارہ ترقیات کراچی میں قیمتی پلاٹوں کا اسکینڈل مزید شدت اختیار کرگیا

کراچی(بولونیوز)ادارہ ترقیات کراچی میں قیمتی پلاٹوں کا اسکینڈل مزید شدت اختیار کرگیا،پانچ پلاٹوں پر شروع ہونے والی انکوائری میں سنگین بدعنوانیوں اورجعلسازیوں کےمبینہ انکشافات کےباوجوداس میں ملوث افسران کیخلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی ،محکمہ لینڈکےافسران ڈائریکٹرجنرل کو بھی ماموں بنانے میں کامیاب ہوگئے،پانچ پلاٹوں کی جگہ چار پلاٹ منسوخ کرکے پہلے سے…

Read More

لاہورمیں جمعہ اجتماعات کے دوران سیکورٹی اور کھلی کچہریاں جاری

لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر شہر بھر میں جمعہ اجتماعات کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں بھی لگائی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خود فیلڈ سکیورٹی چیکنگ کی اور بعد ازاں اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد…

Read More

امریکا، ایران مذاکرات کا انعقاد پاکستان کی اہم کامیابی ہے

کراچی(بولونیوز)سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ امریکا، ایران مذاکرات کا انعقاد پاکستان کی اہم کامیابی ہے۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل مبارکباد کے مستحق ہیں، دنیا جانتی ہے پاکستان سفارتی سطح پر کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، پاکستان چاہتا ہے پوری دنیا میں امن ہو، مذاکرات…

Read More

مختلف علاقوں میں گیس کی عارضی معطلی کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق نیپا فلائی اوور کے قریب دوسرے مرحلے میں 20 انچ قطر کی ہائی پریشر گیس پائپ لائن کی لوئرنگ کا کام ہفتہ 23 مئی اور اتوار 24…

Read More

گھوڑوں اور اونٹوں کی ریس بھی شامل، چار روزہ میلہ سجائے جانے کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ مارچ میں تھر جیپ ریلی کے انعقاد کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، جس میں موٹر ایسوسی ایشن کے ساتھ اہم اجلاس بھی منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سیکریٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر نے کی، جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری اسد اسحاق، موٹر ایسوسی ایشن کے سید ظہیر…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا اعلیٰ سطح اجلاس طلب،مذاکرات کے بعد کی صورتحال پر غور

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ خطے میں…

Read More

عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کا ایک رکن ہلاک

عراق(بولونیوز)سمندری حدود میں دو غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں عملے کا ایک غیر ملکی رکن ہلاک ہوگیا۔عراقی حکام کے مطابق بارود سے بھری کشتیوں نے دونوں آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا، جس کے بعد جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک غیر…

Read More

مولانا ادریس قتل کیس میں اہم پیشرفت، 7 ملزمان گرفتار

پشاور(بولونیوز)پشاور میں چند روز قبل فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے دوران 7 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان مردان ریجن سے حراست میں لیے گئے…

Read More