ٹرمپ کا دعویٰ، ایران کے خلاف وسیع کارروائی شروع، امریکی دفاع کے لیے اقدام
واشنگٹن(بولونیوز)صدرِ امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز اپنے ملک میں جاری کارروائیوں کے حوالے سے کہا کہ ایران کے خلاف وسیع کارروائی شروع کی گئی ہے۔
ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ یہ کارروائی اسرائیل کے حملوں میں شمولیت کے سلسلے میں کی گئی اور اس کا مقصد “امریکی قوم کا دفاع” ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم عالمی سطح پر امریکہ کی حفاظت اور اپنے شہریوں کی سلامتی کے لیے ضروری تھا۔


