وزیرِ اعظم کی ہدایت پر ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ اعظم کی ہدایت پر امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر عائد لیوی میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سرکاری فیصلے کے مطابق ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے…
روس نے واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی
ماسکو(بولونیوز) روس نے عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ روس کے مواصلاتی نگران ادارے روسکومنیڈزو کے مطابق، اگر واٹس ایپ روسی قوانین کی پاسداری نہ کر سکا تو اسے ملک بھر میں مکمل طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی…
میٹرک امتحانات میں نقل،فی پرچہ 5 ہزار روپے لینےوالےٹیچرکےخلاف مقدمہ درج
کراچی(بولونیوز)بن قاسم ٹاؤن میں میٹرک امتحانات کے دوران نقل کی سہولت فراہم کرنے کے بدلے طلبہ اور والدین سے بھاری رقم لینے کے الزام میں ایک ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق Karachi Board of Secondary Education کے تحت ہونے والے امتحانات میں گریس اکیڈمی آف لرننگ سیکنڈری اسکول میں…
بیسمنٹ کے دروازے تالے لگے ہوئے، تحقیقاتی ٹیموں کو دشواری کا سامنا
کراچی(بولونیوز)صدر میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد تحقیقاتی ٹیموں کو بیسمنٹ میں داخلے کے راستے بند اور تالے لگے ہوئے ملے ہیں، جس سے ابتدائی تحقیقات میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ عمارت کا معائنہ مکمل کر لیا ہے اور ابتدائی شواہد سے معلوم…
محمد عامر کو برطانوی شہریت ملنے کی اطلاعات، آئی پی ایل میں شرکت کی اہلیت پر بحث
لاہور(بولونیوز)سمیت کرکٹ حلقوں میں یہ خبر زیرِ گردش ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو مبینہ طور پر برطانیہ کی شہریت اور برطانوی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانوی شہریت کے حصول کے بعد تکنیکی طور پر محمد عامر کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (IPL) میں شرکت کے دروازے کھل سکتے ہیں، کیونکہ…
ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک واقعہ: سنگدل ماں نے دو معصوم بچوں کو قتل کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان(بولونیوز)تھانہ کینٹ کی حدود بستی درکھانوالی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک بدبخت ماں نے اپنے دو معصوم بچوں کو چھری کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں میں 40 دن کا شیر خوار بچہ سہیل اور دو سالہ بچی اقراء بی بی شامل…
جسٹس طارق جہانگیری نے جسٹس سرفراز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرتے ہوئے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیف جسٹس سرفراز زیر التوا مقدمے پر بات کرنے، جلد سماعت کے دباؤ ڈالنے اور مستعفی ہونے کا مشورہ دینے کے ذمہ دار ہیں۔ جسٹس طارق…
نائیجیریا اور امریکا کا مشترکہ فضائی حملہ، داعش کے سینئر رہنما سمیت 175 جنگجو ہلاک
ابوجا(بولونیوز)نائیجیریا اور امریکا کی فوج نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں، جس میں 175 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی افریقی کمانڈ اور نائیجیرین فوج کی اس…
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن(بولونیوز)ایسے وقت میں جب امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی کوششیں جاری ہیں، امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جو چار ایرانی شہروں اور کرپٹو ایکسچینجز پر عائد کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ…
ریلوے نے یومیہ آمدنی کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، روزانہ 30 کروڑ روپے آمدن
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ریلوے نے آمدنی کے شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے یومیہ آمدن کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق گزشتہ 8 ماہ کے دوران ریلوے میں کی گئی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ وزیر ریلوے نے بتایا کہ مسافر ٹرینوں اور فریٹ سیکٹر…


