پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
تہران(بولونیوز)پاکستان کے فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آرمی چیف ایران کے رہبرِ شہید کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔ تہران پہنچنے پر وفد کا ایرانی فوج کے اعلیٰ افسران اور وزیر داخلہ نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس…
سعد ایدھی نے کراچی پہنچ کر اسرائیلی فورسز کے ظلم کی داستان بیان کردی
کراچی(بولونیوز)سماجی رہنما سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد استنبول سے پاکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ سعد ایدھی نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سفر 14 مئی کو شروع ہوا، غزہ سے 200 ناٹیکل مائل دور ہمیں گرفتار کیا گیا تھا۔انہوں نے…
روہڑی ریلوے سیکشن کی اپ گریڈیشن: ایشیائی ترقیاتی بینک سے دو ارب ڈالر کے معاہدے کے قریب
کراچی(بولونیوز)پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک 480 کلومیٹر طویل کراچی–روہڑی ریلوے سیکشن کی اپ گریڈیشن کے لیے Asian Development Bank کے ساتھ دو ارب ڈالر کے مالی پیکج پر معاہدے کے بالکل قریب پہنچ گیا ہے۔ یہ سیکشن سات ارب ڈالر کے ML-1 منصوبے کا پہلا مرحلہ…
شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا کا اہم اقدام
اسلام آباد(بولونیوز)وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے ایک آسان اور سہل طریقہ کار وضع کیا ہے، جسے نادرا اتھارٹی بورڈ نے باقاعدہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت 18 سال یا اس سے زائد عمر کی شادی شدہ خواتین کے لیے شرط یہ ہوگی…
آئی جی سندھ کی زیرصدارت سی ٹی ڈی میں ڈیجیٹلائزیشن اور جدید آلات سے متعلق اہم اجلاس
کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں شعبہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں جاری ڈیجیٹلائزیشن اور جدید آلات کی ضرورت و حصول سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز، کرائم اینڈ انویسٹیگیشن، آئی ٹی،…
مشکوک مسافر ایئرپورٹ سے آف لوڈ، موبائل سے غیر اخلاقی مواد برآمد ہونے کا دعویٰ
کراچی(بولونیوز)کراچی سے سری لنکا جانے والے ایک مشکوک مسافر ندیم عباس کو کراچی ایئرپورٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم کے موبائل فون سے غیر اخلاقی مواد برآمد ہوا ہے، جس کے بعد اسے سفر سے روک دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا…
پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان نے بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یہ سول نیوکلیئر تعاون میں ایک اور استثنا ہے، بھارت کا 1974 ایٹمی تجربہ ہی نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے قیام کا سبب بنا تھا، بھارت نے…
ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا ایمرجنسی سروسز پر قانونی موقف واضح
کراچی(بولونیوز) ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ہنگامی حالات میں ایمرجنسی سروسز کی ذمہ داری کے حوالے سے قانونی رائے پیش کی ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے مطابق موجودہ قوانین کے تحت ہنگامی ریسکیو آپریشن کی بنیادی ذمہ داری سندھ ریسکیو سروس پر عائد ہوتی ہے، جبکہ سٹی اور ڈسٹرکٹ حکومتیں صرف معاون اور رابطہ کاری کا…
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی(بولونیوز)تین روز کی مسلسل کمی کے بعد عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح…
پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ کےنظام کوجدید بنانےکےلیےفیصلہ کر لیا
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ سے متعلق نظام کو جدید بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے مطابق 30 جون کے بعد مینوئل پٹوار خانے سے فرد کے اجرا کا عمل مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ اب زمین کی ملکیت کے ثبوت کے طور پر جدید…


