کینیا کی سپریم کورٹ آج شہید صحافی ارشد شریف قتل کیس میں اہم فیصلہ سنائے گی
نئیروبی(بولونیوز) شہید صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں آج سپریم کورٹ آف کینیا اپنا اہم فیصلہ سنائے گی، جس پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی صحافتی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوام کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ ارشد شریف کے اہلِ خانہ کا مؤقف ہے کہ انہیں مکمل اور شفاف انصاف فراہم کیا…
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا
لاہور(بولونیوز)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو صارفین کے لیے سلینڈر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 308 روپے…
بلوچستان، تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی
کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تخریب کاری سے گیس پائپ لائن اڑا دی۔کمپنی حکام کے مطابق کوئٹہ کےعلاقے اختر آباد ویسٹرن بائی پاس پر 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ نامعلوم افراد کی تخریب کاری سے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا…
بیرونی سازشوں کے مقابلے میں ملک اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے رہیں گے
پشاور(بولونیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اندرونی اختلافات اور غلط پالیسیوں پر تنقید کے باوجود، بیرونی سازشوں یا کسی بھی قسم کی جارحیت کے وقت ہم اپنے ملک اور مسلح افواج کے ساتھ متحد رہیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قومی دفاع اور سیکورٹی فورسز کی حمایت ہر شہری کی ذمہ داری…
بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز)بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ نے پاکستان ایئر فورس کے سربراہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور عسکری روابط کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری، پیشہ ورانہ تعاون اور تجربات کے تبادلے کو فروغ…
مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارانِ رحمت، مسجد نبویؐ کے روح پرور مناظر
سعودی عرب(بولونیوز)مدینہ منورہ اور اطراف کے علاقوں میں آج کالی گھٹاؤں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جسے شہریوں اور زائرین نے اللہ کی خاص رحمت قرار دیا۔ شدید بارش کے باعث شہرِ مقدس میں موسم نہایت خوشگوار ہو گیا۔ مسجدِ نبویؐ میں بھی بارانِ رحمت نے دھواں دھار صورت…
ایس آئی یو کی کارروائی، بین الصوبائی ڈکیت گروہ گرفتار، 1 کروڑ روپے نقد اور 608 گرام سونا برآمد
کراچی(بولونیوز) اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (SIU) کی تکنیکی اور تفتیشی مہارت کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سونے اور نقدی کی لوٹ مار میں ملوث 7 رکنی بین الصوبائی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو کے مطابق یہ گروہ پاکستان بھر میں وارداتیں کرتا تھا، اور خاص طور…
سندھ حکومت کا کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسوں کا اعلان
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے شہر قائد کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئی الیکٹرک وہیکلز (ای وی) اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی این ای ڈی یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو
کراچی(بولونیوز) سید مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو آئینی اختیارات حاصل ہو چکے ہیں اور ان اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بہبودِ آبادی…
’آپریشن سندور‘ میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کے نام انڈین حکومت نے جاری کر دیے
نئی دہلی(بولونیوز)انڈین حکومت نے مئی 2025 میں پاکستان کے خلاف کیے گئے فوجی حملے ’آپریشن سندور‘ کے دوران جان سے جانے والے چھ فوجی اہلکاروں کے نام پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔ انڈین ویب سائٹ دی ہندو کے مطابق یہ نام نیشنل وار میموریل میں سنہ 2025 کے ’رول آف آنر‘…


