سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات میں خصوصی رعایت

کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس کے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت التمش جنرل ہسپتال، کلفٹن بلاک ون میں پولیس اہلکاروں کو طبی سہولیات پر خصوصی رعایت فراہم کر دی گئی ہے۔ ساوتھ زون پولیس کی درخواست پر ہسپتال انتظامیہ نے سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ دینے کا…

Read More

نادرا کے سسٹمز ہیک ہونے کے دعوے بے بنیاد، افواہ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)National Database and Registration Authority (نادرا) نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اُن پوسٹس کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے جن میں نادرا کے سسٹمز ہیک ہونے اور شہریوں کے حساس ڈیٹا—بشمول شناختی کارڈ (CNIC) نمبرز، تصاویر اور بایومیٹرک معلومات—کو ڈارک ویب پر فروخت کے لیے پیش کیے جانے کے دعوے کیے…

Read More

ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے ڈیسک کے قیام کے لیے تمام ایڈیشنل ڈی جی اور زونل ڈائریکٹرز کو باضابطہ حکمنامہ جاری…

Read More

جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا سلطان بم دھماکے میں جاں بحق، ملک بھر میں دکھ کی لہر

وانا(بولونیوز)جنوبی وزیرستان (لوئر) کے علاقے وانا میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مخلص رہنما اور وفاق المدارس العربیہ کے مسئول مولانا سلطان محمد شدید زخمی ہو گئے۔ مولانا سلطان کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے…

Read More

ایران کے صدر سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام پر تبادلۂ خیال

تہران(بولونیوز)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف Field Marshal Syed Asim Munir نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر Dr. Masoud Pezeshkian سے ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، امن کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر نے علاقائی استحکام، مکالمے اور کشیدگی میں کمی کے…

Read More

سیکورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور(بولونیوز) قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سکندر رضا کے خلاف ہوٹل میں کچھ افراد کو زبردستی اپنے کمرے میں لے جانے کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس نے دونوں کرکٹرز پر سیکیورٹی ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا اور شاہین آفریدی کو 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا…

Read More

الیکشن کمیشن نے تمام مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج تمام مقدمات کی سماعت ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زیرِ سماعت تمام کیسز کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے اور ان کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ متعلقہ فریقین کو پیش رفت سے…

Read More

خودکش بمبار فاطمہ بلوچ کی گرفتاری، خواتین کو استعمال کرنے والا خطرناک نیٹ ورک بے نقاب

حب چوکی(بولونیوز) حب کی اکرام کالونی سے ایک اور مبینہ خودکش بمبار فاطمہ بلوچ کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی اداروں نے خواتین کو استعمال کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق فاطمہ بلوچ کالعدم تنظیم بی ایل اے کے فدائی ونگ مجید بریگیڈ سے وابستہ تھی۔…

Read More

ہر خطرے کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، فیلڈ مارشل

وزیرستان(بولونیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائیدار امن اسی صورت ممکن ہے جب افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ترک کریں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وانا، جنوبی وزیرستان کا دورہ…

Read More

حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پیغام

کراچی(بولونیوز)حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؑ کی ولادت ہم سب کے لیے باعثِ برکت ہے اور یہ دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے…

Read More