سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم
اسلام آباد(بولونیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق یہ رقم سعودی عرب کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے 15 اپریل 2026 کو پاکستان کو منتقل کی گئی۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان…
یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، وکیل نےمدعی کیخلاف اورلائسنس معطلی کی درخواست جمع کروادی
کراچی(بولونیوز)یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے عدالت میں درخواست جمع کروا کر کہا ہے کہ رجب بٹ پر تشدد کے دوران مدعی مقدمہ ریاض سولنگی ایڈووکیٹ، فتح چانڈیو اور دیگر افراد ملوث تھے، جن کے خلاف کارروائی اور وکالت لائسنس معطل کیا جائے۔ وکیل کے مطابق رجب بٹ کو مارپیٹ کے دوران…
جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں غفلت، ڈھائی سالہ بچی جاں بحق
کراچی(بولونیوز)کورنگی میں واقع فلاحی اسپتال جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں مبینہ غفلت کے باعث ڈھائی سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ والدہ کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی میں داخل کرتے ہوئے مہنگی ادویات فراہم کرنے کا کہا گیا۔ والدہ کا کہنا تھا کہ بچی کو فوری…
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے برطانوی ہائی کمیشن کی ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے برطانیہ ہائی کمیشن کی نمائندہ مس ماریا اور ان کی ٹیم نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران حالیہ World Health Assembly کے اہم نتائج کا جائزہ لیا گیا اور صحت کے شعبے میں باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں گلوبل فنڈ برائے…
شمالی وزیرستان: میران شاہ کیمپ میں کرسمس کی پر وقار تقریب
شمالی وزیرستان(بولونیوز) میران شاہ کیمپ میں کرسمس کے موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کرسچن کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر تھے۔ تقریب کا آغاز پادری کے خطاب سے ہوا، جس میں مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے پیغام پر زور…
امریکا کی ٹرمپ کے خلاف مقدمے پر عالمی عدالت کو نئی پابندیوں کی دھمکی
واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ممکنہ تحقیقات کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف اور عالمی فوجداری عدالت (ICC) کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر یا اعلیٰ حکام کے خلاف کوئی بھی کارروائی یا تحقیق ناقابلِ قبول ہوگی۔ امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی…
ایران نے اسرائیل کے اہم فوجی اہداف پر ڈرون حملے کیے، ’گرین پائن‘ ریڈار بھی نشانہ بنا
تہران(بولونیوز)ایران کی فوج نےبدھ کی صبح اعلان کیا ہےکہ اس نےاسرائیل کےمتعدد اہم فوجی اہداف پرڈرون حملےکیےہیں۔ایرانی فوج کے مطابق حملہ آور ڈرونز نے اسرائیل کی اہم فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو نشانہ بنایا، جن میں شامل ہیں: فوجی انٹیلی جنس ادارہ امان (AMAN) سگنلز انٹیلی جنس یونٹ 8200 گرین پائن ریڈار سسٹم حیفا…
کیماڑی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، متعدد مقامات کی تلاشی
کراچی(بولونیوز) شہر قائد کے علاقے کیماڑی کے مختلف مقامات پر پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کی ممکنہ موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق بھاری نفری نے علاقے کے متاثرہ حصوں میں داخل ہو کر گھر گھر تلاشی لی، جبکہ آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستوں کو مکمل…
کراچی بار الیکشن میں نیا تنازع، چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور مستعفی
کراچی(بولونیوز) کراچی بار کے الیکشن میں تنازع کے بعد چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ خط کے ذریعے کراچی بار کو بھجوا دیا۔ حق نواز تالپور نے 21 دسمبر کو بطور چیف الیکشن کمشنر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ خط میں کہا…
چین اور یورپ حریف نہیں، شراکت دار ہیں، چینی صدر
بیجنگ(بولونیوز)چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور یورپ ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں۔چینی صدر شی جن پنگ نے یہ بات چین کا دورہ کرنے والے فن لینڈ کے وزیرِ اعظم پیٹّری اورپو سے ملاقات کے دوران کہی۔اُنہوں نے کہا کہ چین اور یورپ کے درمیان تعاون، مسابقت…


