پاکستان کے کردار پر تجزیاتی بیان، خطے میں اثر و رسوخ بڑھنے کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز)خطے کی موجودہ صورتحال اور اسلام آباد میں ہونے والی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں پاکستان کے کردار پر ایک تجزیاتی بیان سامنے آیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک اہم اور غیر معمولی سفارتی موقع سے گزر رہا ہے، جس کے ذریعے وہ خطے میں امن کے فروغ…

Read More

کامران ٹیسوری کو گورنر بننے اور جانے کا وقت بھی معلوم نہیں تھا،عبدالقادرپٹیل

کراچی(بولونیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سابق گورنر کامران ٹیسوری کو نہ گورنر بننے کے وقت پتہ تھا اور نہ ہی عہدہ چھوڑنے کے وقت۔ یہ بیان انہوں نے کراچی میں نادرا ماڑی پور سینٹر کے افتتاح کے موقع پر دیا۔ تقریب میں ڈی جی نادرا سندھ عامر علی نے عبدالقادر…

Read More

چین نے جاپان کو سخت وارننگ جاری کردی تائیوان میں مداخلت کا بھاری “خمیازہ” چکانا پڑے گا

(بولو نیوز) چین اور جاپان کے مابین تناؤ اس وقت بڑھ گیا ہے جب چینی حکام نے جاپانی وزیراعظم سانائی تاکائیچی کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ اگر جاپان تائیوان میں فوجی مداخلت کرے گا تو اسے “بھاری قیمت” چکانا پڑے گی۔ چینی وزارت دفاع…

Read More

ضلعی عدلیہ کے ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ نہ کرنے پر عدالت کا سخت نوٹس

کراچی(بولونیوز)عدالتی احکامات کے باوجود ضلعی عدلیہ کے ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ نہ کرنے کے معاملے پر عدالت نے توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کو ہدایت کی کہ ضلعی عدالتوں کے ملازمین اور جوڈیشل افسران کو جوڈیشل الاؤنس جاری کیا جائے۔ عدالت نے ضلعی عدالتوں اور دیگر جوڈیشل…

Read More

مخدوش عمارتوں کے لیے الگ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ،256 عمارتیں مسمار کی جائیں گی

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے مخدوش عمارتوں کے انتظام اور ان کی ملکیت کے مسائل کے حل کے لیے الگ اتھارٹی قائم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد کراچی کی مخدوش قرار دی گئی 256 عمارتوں کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ذریعے مسمار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، ان…

Read More

روس اور بھارت کے درمیان فوجی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ طے پا گیا

ماسکو/نئی دہلی(بولونیوز)روس اور بھارت کے درمیان ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق 5 سالہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔دونوں ممالک نے اس معاہدے پر باضابطہ اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت فوجی تعاون کو مزید وسعت دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کی شرائط کے تحت کسی بھی…

Read More

ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر قتل کر دیا، والدہ زخمی

ایبٹ آباد(بولونیوز)تھانہ میرپور کی حدود کاغان کالونی میں افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر حالات سے تنگ ایک شخص نے اپنے تین معصوم بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا۔ واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا اور شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات…

Read More

سندھ میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

کراچی(بولونیوز)سندھ بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چنیسر گوٹھ میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ…

Read More

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا دہشت گردی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر موقف

اسلام آباد(بولونیوز) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر عملدرآمد ہونا چاہیے اور پی ٹی آئی کا موقف اس حوالے سے پہلے دن سے واضح ہے۔ انہوں نے حکومت اور دیگر حلقوں سے کہا…

Read More

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، نئے گھریلو کنکشنز پر پابندی عائد

اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں گیس بحران میں اضافہ ہونے کے بعد نئے گھریلو گیس کنکشنز کے اجرا پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آر ایل این جی (RLNG) کی سپلائی متاثر ہونے کے باعث گیس کی دستیابی میں کمی کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں نئے کنکشنز کے لیے جاری تمام…

Read More