مصطفی کمال وفاقی وزیربننے کے بعد ہوش کھوبیٹھے ہیں،ترجمان بلاول ہاؤس
کراچی(بولونیوز)ترجمان بلاول ہاؤس اور رکن سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال سیاسی طور پر نیند میں چلنے کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا کہ جن افراد کی حیثیت…
وزیراعظم شہباز شریف کا صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کے نرخ کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ فی یونٹ بجلی کے نرخ 10 روپے کم کیے جائیں، تاہم موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے باعث اس پر عمل درآمد ابھی ممکن نہیں۔ وزیراعظم نے کہا…
بلدیاتی اداروں میں مبینہ کرپشن اور جعلی بھرتیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی تیاریاں
کراچی(بولونیوز)شہر میں بلدیہ کراچی اور مختلف ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں مبینہ کرپشن، جعلی بھرتیوں اور پے رول فراڈ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ایف آئی اے اور…
انگلستان سے ملنے والی رقوم اور غیر قانونی امیگریشن پر سیاسی حلقوں میں شدید تشویش
اسلام آباد(بولونیوز)سیاسی اور سماجی حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ انگلستان کی جانب سے پاکستان کو غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اربوں روپے دیے جا رہے ہیں، تاہم ان رقوم کے شفاف استعمال اور مؤثر نتائج پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تنقیدی آراء کے مطابق خدشہ ظاہر کیا…
عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز، پاکستان کے میزائل ’فتح 2‘ سمیت دیگر دفاعی سازوسامان پیش
ریاض(بولونیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں دنیا کے 80 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت متعدد ادارے نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش میں پاکستان کے…
ایران کی کامیاب کارروائی، اسٹارلِنک انٹرنیٹ تک 90 فیصد رسائی بند
تہران(بولونیوز)ایران نے امریکی اور ایلِن مسک کے دعووں کے باوجود اسٹارلِنک انٹرنیٹ تک 90 فیصد سے زائد رسائی کامیابی سے بند کر دی ہے۔ ایرانی سائبر اسپیس کمانڈ کے مطابق الیکٹرانک وارفیئر کے ذریعے 90 فیصد سے زائد غیر قانونی کنکشنز مکمل طور پر ناکارہ بنا دیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ…
ٹرمپ کا گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری نے کہا کہ ایسے افراد جنہیں پروگرام کے تحت امریکہ میں داخلے کی اجازت ملتی، انہیں کبھی بھی ملک میں آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔ اس فیصلے کا مقصد…
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشہ اقبال کے خلاف وکالت لائسنس منسوخی کی درخواست دائر
لاہور(بولونیوز)لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشہ اقبال کے خلاف پنجاب بار کونسل میں ان کا وکالت کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق رمشہ اقبال گزشتہ تین سال تک آسٹریلیا کی ایک نجی کمپنی میں بطور آفس مینیجر ملازمت کرتی رہی ہیں، جو…
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا بیان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پر تبصرہ
لاہور(بولونیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کافی حد تک ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک فعال سیاسی جماعت ہے، جبکہ مسلم لیگ ن نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اب ان کا سیاست سے کوئی…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط موصول
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی مالی قسط موصول ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس پیکج میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) جبکہ 22 کروڑ ڈالر ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (RSF) کے تحت شامل ہیں۔ معاشی ذرائع کے مطابق…


