بارش نے آسٹریلیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، زمبابوے سپر 8 میں، کینگروز ورلڈکپ سے باہر
زمبابوے(بولونیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان شیڈول 32واں میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، جس کے نتیجے میں زمبابوے ایک پوائنٹ حاصل کر کے سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا، جبکہ آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ یہ میچ آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان پالی کیلے میں کھیلا جانا تھا،…
کراچی بار الیکشن میں نیا تنازع، چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور مستعفی
کراچی(بولونیوز) کراچی بار کے الیکشن میں تنازع کے بعد چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ خط کے ذریعے کراچی بار کو بھجوا دیا۔ حق نواز تالپور نے 21 دسمبر کو بطور چیف الیکشن کمشنر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ خط میں کہا…
بنگلہ دیش، طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کے قاتلوں کی شناخت ہو گئی
ڈھاکا(بولونیوز)حسینہ واجد کے خلاف چلنے والی طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کے قتل میں ملوث دو افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ شریف عثمان ہادی، جو شیخ حسینہ واجد کی مطلق العنان حکومت کے خلاف طلبہ کی ملک گیر تحریک کے صفِ اول کے رہنماؤں میں شامل تھے، ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے…
وادی نیلم میں شدید برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع
آزاد کشمیر(بولونیوز)وادی نیلم میں جاری شدید برفباری کے باعث وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع ہوگیا۔ زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے فوری اور کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن کیا، جس کے ذریعے طبی پیچیدگی کا شکار مریضہ کو محفوظ طریقے سے راولپنڈی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس…
کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف فراڈ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد(بولونیوز)کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف فائلوں اور پلاٹس کے بدلے رقم ہڑپ کرنے کے الزام سے متعلق مقدمے میں عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد (مغرب) محمد علی وڑائچ نے کی۔ دورانِ سماعت تفتیشی افسر…
سندھ حکومت کا لوکل گورنمنٹ میگا پروجیکٹ کو ایک مرتبہ پھر فعال کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کالوکل گورنمنٹ میگاپروجیکٹ کوفعال کرنےکا فیصلہ،شہرقائد کی ابترصورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت انجام دہی کیلئےاہم فیصلے کئے جانے لگے،کراچی کے تمام بڑے منصوبے لوکل گورنمنٹ میگا پروجیکٹ کے ذریعے انجام دیئے جائینگے،سندھ حکومت نے کے ایم سی محکمہ انجینئرنگ میں بھی بڑی تبدیلیوں کی تیاریاں کرلیں،ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز کی خالی پوسٹ…
اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایران میں ایک اور شخص کو پھانسی
تہران(بولونیوز)ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی دے دی گئی ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ شخص کو گزشتہ روز حکومت مخالف احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، جس پر بعد ازاں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزامات عائد کیے گئے۔ ایرانی حکام کے مطابق عدالتی کارروائی مکمل…
متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف عدالت میں کارروائی
کراچی(بولونیوز)پلاٹ نمبر آر سی ون 18 اے، ماروک روڈ نزد وفاقی اردو یونیورسٹی، جو متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہے، پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست عدالت میں زیر سماعت ہے۔ درخواست گزار سید عبد الواسع نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ پلاٹ پر کمرشل سرگرمی کے لیے تعمیرات کی جارہی ہیں، جبکہ ایس…
گارڈن پولیس کی گٹکا ماوا مافیا کے خلاف بڑی کامیاب کارروائی، اہم ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال کی قیادت میں پولیس نے گٹکا ماوا مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہزاد عرف راجو اپنے ساتھی کے ہمراہ گارڈن کے علاقے میں خفیہ طور پر گٹکا…
جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چوردروازے سے اقتدارمیں نہ آئیں،سہیل آفریدی
کراچی(بولونیوز)حیدرآباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دے کر پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ باقی صوبوں میں جو حکومتیں جعلی مینڈیٹ کے ساتھ قابض ہیں، انہیں عوامی مینڈیٹ کی…


