ڈی آئی جی ایسٹ زون کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا اجلاس، صنعتکاروں کو تحفظ کی یقین دہانی
کراچی(بولونیوز) ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی ڈاکٹر فرخ علی کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں خصوصی ٹاسک فورس کے افسران اور کاٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران صنعتی علاقوں میں امن و امان…
حافظ نعیم کو منا بھائی فلم کی طرح جادو کی جھپی اور پھول بجھوں گا، مرتضیٰ وہاب
کراچی(بولونیوز)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ اتنے منافق ہیں جہاں ہم کام کرتے وہاں شکریہ جماعت اسلامی لکھ دیتے ہیں ، حافظ نعیم کومنابھائی فلم کی طرح جادوکی جھپی اور پھول بجھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ترقیاتی منصوبوں سےمتعلق بیان میں کہا کہ کورنگی…
بہاولنگر میں انسانیت سوز واقعہ، پسند کی شادی پر خاتون مبینہ طور پر 12 سال قید سے بازیاب
بہاولنگر(بولونیوز)انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں Bahawalnagar کے نواحی علاقے میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر 12 سال تک گھر کے ایک کمرے میں قید رکھنے کے بعد بازیاب کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق میکلوڈ گنج پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نواحی گاؤں پربھاتی والا…
عالمی بینک نے پاکستان کی علاقائی درجہ بندی تبدیل کردی
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے مالی سال 2026 سے پاکستان کی علاقائی درجہ بندی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے جنوبی ایشیا کے گروپ سے نکال کر نئے ریجنل کلسٹر “MENAAP” (مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان) میں شامل کر دیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق اس نئی درجہ بندی کے ساتھ ریاض میں ایک نیا…
شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز
اسلام آباد(بولونیوز) شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز، حکومت کا اہم فیصلہ زیر غوراسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں شادی سے پہلے لڑکی نہیں…
ایرانی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی
تہران (بولونیوز)ایران کی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی ہے، جس کے بعد انہیں تہران کے ایک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپتال میں نرگس محمدی کا علاج ان کی اپنی میڈیکل ٹیم کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں…
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا
لاہور(بولونیوز)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو صارفین کے لیے سلینڈر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 308 روپے…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
تہران(بولونیوز)ایرانی تیل کی پیداوار میں ممکنہ خلل اور وینزویلا سے تیل کی سپلائی میں رکاوٹوں کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 59 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت…
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی توقع، امریکی وزیر خزانہ کی خوش خبری
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے عالمی منڈی میں تیل اور پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کی خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں توانائی کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ سکتی ہیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر کھل…
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بحال ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 1434 پوائنٹس بڑھا، جو ٹریڈنگ کے…


