ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہوجائے گی، پاور ڈویژن

اسلام آباد(بولونیوز)پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہےکہ ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ بھی ختم ہوجائے گی۔ترجمان کا کہنا تھا ملک کےجنوب سے سینٹر میں 400میگاواٹ گرڈ میں استحکام کی بدولت ترسیل جاری رہی، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نےکل رات پیک ٹائم میں ڈیمانڈ میں اضافےکی بدولت2 گھنٹےسے ڈھائی گھنٹے تک کی لوڈ مینجمنٹ کی،ملک کےزیادہ نقصانات والے فیڈرز پر پالیسی کےمطابق اکنامک لوڈ منیجمنٹ جاری رہے گی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *