25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کا نتیجہ جاری، خوش نصیبوں میں بڑی خوشی کی لہر

اسلام آباد(بولونیوز)25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق نئے قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب نمبرز “009663” اور “845124” قرار پائے ہیں، جو اس بار سب سے بڑے انعام کے حقدار ٹھہرے ہیں۔

دوسرے انعام کے لیے 5 خوش نصیب نمبرز کا انتخاب کیا گیا ہے، جن میں “187375”، “216012”، “583887”، “747225” اور “763842” شامل ہیں۔

نیشنل سیونگز کے مطابق تیسرے انعام کے حقدار 700 کامیاب امیدواروں کی مکمل فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے، جو آفیشل چینلز اور ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ شہری اپنے بانڈ نمبرز چیک کر کے نتائج سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *