لاہور میں ڈکیتی کے دوران ایک اور شہری قتل، شاہدرہ بیگم کوٹ میں واردات
لاہور(بولونیوز) لاہور کی سڑکوں پر ڈاکوؤں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا۔ شہر کے علاقے شاہدرہ بیگم کوٹ میں دورانِ ڈکیتی ایک شہری کو قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت بشیر کے نام سے ہوئی ہے، جو ایک شریف شہری اور غریب مزدور تھا۔ ڈاکوؤں نے بشیر کو کھیتوں میں…
پاکستان میں پہلی مکمل مقامی الیکٹرک گاڑی رواں سال سڑکوں پر آنے والی ہے
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں پہلی بار مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کی جانے والی الیکٹرک گاڑی (EV) رواں سال جون یا جولائی تک سڑکوں پر آنے کی توقع ہے۔ یہ اعلان حامد علی منصور نے کراچی میں ایک افطار ڈنر کے موقع پر کیا۔ حامد علی منصور کے مطابق یہ پاکستان کی تاریخ میں…
اسرائیل نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
غزہ / تل ابیب(بولونیوز)صہیونی ریاست کی فوج نے اکتوبر 2023 سے جاری غزہ جنگ کے دوران 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا پہلی بار اعتراف کر لیا ہے۔ یہ اعتراف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب عالمی ادارے گزشتہ دو برس سے زائد عرصے سے غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر…
پاکستان نے یو این میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سامنے اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت بھی کی ہے۔ انہوں نے…
بجٹ میں اپوزیشن کو اعتماد میں نہ لینے پر ایم کیو ایم کا احتجاج، اسمبلی اجلاس میں شدید تنقید
کراچی(بولونیوز)ارسلان پرویز، جو ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی رکن ہیں، نے کہا ہے کہ کراچی بانیانِ پاکستان اور ان کی اولادوں کا شہر ہے۔سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے حلقے میں واقع جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال کی، تاہم سندھ حکومت کے کسی…
وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت پاکستان نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بجٹ اب 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کی تاریخ میں تبدیلی کی بنیادی وجہ قومی اقتصادی کونسل کے اہم اجلاس کی ملتوی ہونا ہے، جو پہلے 3…
کراچی پولیس میں تقرریاں و تبادلے، مختلف تھانوں اور ڈویژنز میں نئے افسران تعینات
کراچی(بولونیوز)پولیس میں انتظامی امورکوبہتربنانےکےلیے اہم تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق علی حسن شیخ کو ایس پی ملیر ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ اسلم راجپوت کو ایس پی سائٹ ڈویژن کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اسی طرح سید راشد علی کو انسپکٹر کے عہدے…
صحافیوں سے پولیس کے ناروا رویے کی شدید مذمت، فوری انکوائری کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) ورکنگ جرنلسٹس فورم (WJF) کے رہنماؤں نے انمول عرف پنکی کی عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ پولیس کے ناروا رویے، دھکم پیل، دھمکیوں اور میڈیا کوریج میں رکاوٹ ڈالنے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فورم کے بانی و مرکزی صدر میاں خرم شہزاد، جنرل سیکریٹری ساجد احمد…
نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا، ایف آئی آر درج
لاہور(بولونیوز)جوہر ٹاؤن علاقے میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ واقعے کے بعد مغوی کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عابد وزیر خان آفس سے جاتے ہوئے اپنی گاڑی میں تھے کہ اچانک ایک…
ملک کی دو تہائی آبادی کے پاس کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(بولونیوز)ملک کی دوتہائی آبادی کے پاس کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق ملک کی 67 فیصد آبادی کوڑا کرکٹ کھلے عام پھینکنے پر مجبور ہے، ملک میں 11 فیصد آبادی کوڑا ٹھکانے لگانے کے لیے میونسپل کارپوریشن،…


