ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس، گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی شمولیت کا اعلان
کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں اراکینِ مرکزی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس کے دوران گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا…
کراچی کی اہم شاہراؤں پرکچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے کراچی کی اہم شاہراہوں پر کچرا جلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج…
امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کیے جانے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ فوجی تعیناتی سے متعلق قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی ایک اہم تربیتی مشق آخری وقت میں منسوخ کر دی۔ مشق کے لیے عملے کو ریاست لوزیانا جانا…
قطر نے ایران کے 6 ارب ڈالر تہران منتقل ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
دوحہ(بولونیوز)قطر نے ایران کے 6 ارب ڈالر تہران منتقل ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ رقم تاحال قطر کے بینکوں میں موجود ہے اور اس پر امریکی پابندیوں کے تحت سخت نگرانی برقرار ہے۔ دوحہ سے قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے بتایا کہ یہ…
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ: نجی اسکولوں میں سردیوں کے لیے یونیفارم پالیسی میں نرمی
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے یونیفارم پالیسی میں اہم نرمی کا اعلان کرتے ہوئے طلباء کو سردیوں میں اپنی پسند کے گرم کپڑے پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق، طلباء کو اب سردیوں میں کسی…
مسلمان ہونے والے 3 افراد پر تشدد کرنے والے ہندو انتہا پسند گرفتار
بھارت(بولونیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدوان میں ایک ہندو انتہا پسند نے مسلمان ہونے والے تین افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب 24 سالہ موٹر سائیکل سوار نے تین راہگیروں پر حملہ کیا، جو رمضان سے قبل زکوٰۃ جمع…
سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسیں خریدنے کیلئے 96 کروڑ روپے منظور
کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے پبلک ٹرانسپورٹ بسیں خریدنے کے لیے 96 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تھرکول ریلوے لائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی…
قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب، صدرِ مملکت کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 11 مئی کو شام 5 بجے طلب کرلیا ہے۔صدرِمملکت نےیہ اجلاس آئین کےآرٹیکل 54 کی شق1کےتحت حاصل اختیارات کوبروئےکارلاتے ہوئے طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 27واں اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں…
تہران میں اسرائیلی حملہ، پاکستانی سفارت خانہ اور سفیر محفوظ
تہران(بولونیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے پاکستانی سفارت خانہ اور پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب بمباری کی گئی۔ سیکورٹی حکام کے مطابق، پاکستانی سفارت خانے کا عملہ اور سفیر مکمل طور پر محفوظ ہیں اور کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ حکام نے کہا کہ صورتحال کا…
چچا کے ساتھ جوس لینے جانے والی بچی آئل ٹینکر کا شکار بن گئی
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ پر تیز رفتار آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 3 سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا ایک سالہ بھائی اور چچا شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کورنگی اللہ والا ٹاؤن کی رہائشی…


