مسلمان ہونے والے 3 افراد پر تشدد کرنے والے ہندو انتہا پسند گرفتار

بھارت(بولونیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدوان میں ایک ہندو انتہا پسند نے مسلمان ہونے والے تین افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

واقعہ اُس وقت پیش آیا جب 24 سالہ موٹر سائیکل سوار نے تین راہگیروں پر حملہ کیا، جو رمضان سے قبل زکوٰۃ جمع کرنے کے لیے مسلم محلے کا راستہ معلوم کر رہے تھے۔پولیس نے ہندو انتہا پسند کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *