روس ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے
واشنگٹن(بولونیوز)روس نے ایران کو امریکی فوجی اہداف پر حملے کرنے کے لیے خفیہ معلومات فراہم کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے امریکی فوجی اہداف پر حملے زیادہ درست ہوئے، جس کا تعلق روس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات سے بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد روس مسلسل…
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا، 50 سیاسی جماعتوں میں سخت مقابلہ
بنگلادیش(بولونیوز)عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا ہے، جہاں ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی عمل میں حصہ لے رہی ہیں۔ انتخابات میں 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر کے 299 حلقوں میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق…
فیملی ویزہ کی آڑ میں بیرون ملک جانے والے 3 مسافر گرفتار، ایف آئی اے کا ایکشن
فیصل آباد(بولونیوز)زون کی ایف آئی اے نے فیملی ویزہ کی آڑ میں بیرون ملک سفر کرنے والے تین مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق یہ مسافر 13 مارچ 2026 کو پاکستان سے شارجہ روانہ ہوئے تھے، تاہم یو اے ای امیگریشن حکام نے فیملی ویزہ کی شرائط کی خلاف ورزی پر انہیں پاکستان واپس…
معروف قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 10 برس مکمل
کراچی(بولونیوز)امجد صابری کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے آج 10 برس بیت گئے۔ ان کی دلکش، روح پرور اور سحر انگیز آواز آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ 22 جون 2016 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے تھے۔امجد صابری کو…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا کامیاب دورہ مکمل، خطے میں امن و استحکام پر زور
راولپنڈی(بولونیوز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تین روزہ دورہ ایران کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، جس میں خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان…
کراچی اور لاہور کی فضائی حدود 14 اور 15 جنوری کو عارضی طور پر بند
کراچی(بولونیوز)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ 14 اور 15 جنوری کو کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے بعض راستے عارضی طور پر بند رہیں گے۔ نوٹم کے مطابق، کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا…
کراچی میں 2 دن کے لئے پانی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا
کراچی(بولونیوز)کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پانی ذخیرہ کر لیں اور اس کا استعمال احتیاط سے کریں-کراچی کے دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر نئی ٹرانسمیشن لائن کو مین لائن سسٹم سے منسلک کرنے کے لیے کل سے کام کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے شہر کو 48 گھنٹوں تک 250 ملین…
ماہ رنگ بلوچ کی اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت: سماعت دوسرے بینچ کو منتقل
کراچی(بولونیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کے خلاف قائد آباد تھانے میں درج اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس خادم حسین تنیو نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر معذرت کرلی۔ عدالت نے درخواست کو دوسرے بینچ کے روبرو سماعت کے لیے چیف جسٹس کو ارسال…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
اسلام آباد(بولونیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ دنوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی…
ایران نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم کی تصویر لگا کر اسرائیل پر حملہ کیا
تہران/میڈرڈ(بولونیوز)ایرانی فوج کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے ایک میزائل حملے سے متعلق غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ہسپانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے سے قبل ایرانی فوج نے ایک میزائل پر پیڈرو سانچیز کی تصویر آویزاں کی اور اس کے سامنے شکریے کے الفاظ تحریر کیے گئے۔ میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم کے…


