وصی اللہ لاکھو گروہ کے خلاف بڑی کارروائی، دو بھتہ خور و شوٹر گرفتار، سنسنی خیز انکشافات
کراچی(بولونیوز)وفاقی حساس ادارے اور ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ وصی اللہ لاکھو گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کر لی۔ رات گئے مشترکہ ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران پولیس مقابلہ ہوا، جس کے بعد دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ایس ایس پی سٹی…
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز کا تفصیلی دورہ
کراچی(بولونیوز)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز کا تفصیلی دورہ کیا اور 600 گلیوں کے پروجیکٹ کےتحت جاری ترقیاتی کاموں کا بغور معائنہ کیا۔ انہوں نے سیکٹر 11-J,11-E,11-L ا ور دیگر علاقوں میں پیور بلاک کی تنصیب کے عمل کی رفتار،معیاراورمجموعی پیشرفت کےحوالےسےمتعلقہ افسران سےبریفنگ لی۔اس موقع پریوسی چیئرمینز،وائس چیئرمینز، کونسلرز…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل، میٹرو بس سروس معطل
اسلام آباد(بولونیوز)راولپنڈی میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت میں پاک فوج، رینجرز، اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس کے اضافی دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے،…
پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری
اسلام آباد(بولونیوز)صدرِ مملکت نے پاک فوج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو مختلف فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق، نمایاں خدمات اور بہادری کے اعتراف میں اہلکاروں کو درج ذیل اعزازات دیے جائیں گے: 11 ستارۂ بسالت 475 تمغۂ بسالت…
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا دہشت گردی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر موقف
اسلام آباد(بولونیوز) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر عملدرآمد ہونا چاہیے اور پی ٹی آئی کا موقف اس حوالے سے پہلے دن سے واضح ہے۔ انہوں نے حکومت اور دیگر حلقوں سے کہا…
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا اور عید الفطر کب ہوگی؟ پیشگوئی سامنے آ گئی
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل، خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ خالد اعجاز مفتی کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے،…
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 14 فیصد کمی: اے آئی جی
کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 14 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی سی ٹی وی کیمروں نے جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے 90 کی دہائی کی بدامنی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور شہریوں…
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہولی ویک اور ایسٹر کے دوران امتحانات معطل
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے مسیحی برادری کے مقدس ایام کے احترام میں ہولی ویک اور ایسٹر کے دوران امتحانات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 2 اپریل سے 6 اپریل 2026 تک کوئی بھی امتحان شیڈول نہ کیا جائے۔ صوبائی وزیر جامعات…
سندھ میں روڈ چیکنگ مہم، 80 ہزار سے زائد گاڑیاں چیک، 4.68 کروڑ روپے ٹیکس وصول
کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز نے 27 اکتوبر تا 31 دسمبر 2025ء کے دوران سندھ بھر میں روڈ چیکنگ مہم کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق مہم کے دوران صوبے بھر میں مجموعی طور پر 80,269 گاڑیاں چیک کی گئیں، جن سے…
ای-چالان سسٹم کے تحت کراچی آنے والی انٹر سٹی بسوں کیلئے ایک اور مشکل
کراچی(بولونیوز)انٹر سٹی بسوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ای ٹکٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شہر میں آنے والی بین الاضلاعی بسوں کے آپریٹرز کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق وہ تمام انٹرسٹی بسیں جو سہراب گوٹھ بس ٹرمینل یا کراچی بس ٹرمینل کے قواعد…


