نریندر مودی نے اسرائیل کی جوائنٹ پارلیمنٹ میں خطاب، خوارج طالبان کی حمایت اور فنڈنگ کا اعلان
تل ابیب/نیودہلی(بولونیوز)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کی جوائنٹ پارلیمنٹ میں اپنے خطاب کے دوران اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اور اسرائیل مل کر خوارج طالبان کی حمایت کریں گے اور ان کے لیے خصوصی فنڈنگ فراہم کریں گے۔
مودی کے اس بیان کے بعد خطے میں سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ خوارج طالبان کی حمایت پر عالمی قوانین اور علاقائی استحکام کے حوالوں سے سوالات اٹھ سکتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ اقدام خطے میں غیر یقینی صورتحال میں اضافہ کر سکتا ہے اور علاقائی امن کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔


