سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مجموعی طور پر چار سرکاری تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک سرکاری دفاتر بند رہیں گے اور اس دوران تمام سرکاری امور معطل رہیں گے۔


