اسلام آباد میں مذاکرات کی بڑی بیٹھک کے لیے تیاریاں شروع
اسلام آباد(بولونیوز)اہم مذاکرات کی میزبانی کے لیے انتظامات زور و شور سے جاری ہیں۔ شہر کے فائیو سٹار ہوٹلز کو خالی کروا دیا گیا ہے تاکہ غیر ملکی مہمانوں کی رہائش اور دیگر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ مذاکرات کے مقام تک جانے والی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کیا جائے گا اور تمام…
میٹرک امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کے دوران نقل مافیا کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی آئی اے پولیس کراچی کے مطابق گرفتار ملزمان کو ملیر، سرجانی، نیو کراچی اور گلشن کے علاقوں سے حراست میں لیا گیا۔ گرفتار افراد میں مبین خان، اسامہ، بلال…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ہفتے برقرار رہنے کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں رواں ہفتےکےلیےبرقراررہنےکاامکان ظاہرکیاجا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ ریونیو اہداف اور مجموعی مالی صورتحال کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے، جبکہ حتمی منظوری وزیر اعظم کی جانب سے دی جائے گی۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی…
کفایت شعاری پالیسی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے باوجود رواں مالی سال 26-2025 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26-2025 کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں 53 کروڑ…
بہاولنگر میں انسانیت سوز واقعہ، پسند کی شادی پر خاتون مبینہ طور پر 12 سال قید سے بازیاب
بہاولنگر(بولونیوز)انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں Bahawalnagar کے نواحی علاقے میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر 12 سال تک گھر کے ایک کمرے میں قید رکھنے کے بعد بازیاب کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق میکلوڈ گنج پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نواحی گاؤں پربھاتی والا…
موبائل فون شاپ پر طویل ڈکیتی،80 لاکھ کا سامان لوٹ لیا
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد میں اسٹریٹ کرائم ایک بار پھر بے قابو ہو گیا ہے، ڈیفنس کے پوش علاقے بدر کمرشل میں موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی طویل واردات نے سیکیورٹی انتظامات اور پولیس کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چار سے پانچ مسلح ملزمان ایک موبائل فون شاپ…
فنانس بل میں درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی و ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے فنانس بل کے تحت یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف انجن کپیسٹی کی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں کہیں اضافہ اور کہیں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ فنانس بل کے مطابق یکم جولائی سے 2 ہزار سی سی…
عمران خان کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(بولونیوز) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے خلاف نازیبا جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نظم و ضبط، اخلاقیات اور خاندانی اقدار پر یقین رکھتی ہے اور ایسے رویوں کو کسی صورت…
اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، تین مشتبہ ہلاک، دو پولیس اہلکار زخمی
استنبول(بولونیوز)ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا خطرناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین مشتبہ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق، اسرائیلی سفارتخانے کے اطراف اچانک فائرنگ کا آغاز ہوا، جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد کے…
ہنی مون کے بعد جھگڑے، نوبیاہتا جوڑے نے خودکشی کرلی
بھارت(بولونیوز)بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور میں نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی کے بعد گھریلو جھگڑے کے باعث اپنی جان دے دی۔ 36 سالہ سورج شیوانا نے ہفتے کے روز ناگپور کے وارڈھا روڈ پر واقع ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ اس کی 26 سالہ…


