تازہ ترین

حیسکو کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

حیدرآباد(بولونیوز)حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) نے بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری کے احکامات اور ایس ای سرکل حیدرآباد سہیل احمد شیخ کی خصوصی ہدایات پر مختلف علاقوں میں ہنگامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹیزن…

Read More

ایران، اسرائیل کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر بڑھتے خدشات

ایران(بولونیوز)خطے میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے حوالے سے مختلف سیاسی اور دفاعی حلقوں میں متضاد آرا سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے صدر جنگ میں کمی یا اسے روکنے کے خواہاں سمجھے جاتے ہیں، جبکہ پاسداران انقلاب ایران کے بعض عناصر اور دیگر سخت گیر حلقے…

Read More

کیلیفورنیا میں بینکوئٹ ہال میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 10 زخمی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں خاندانی اجتماع کے دوران بینکوئٹ ہال میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا یہ افسوسناک واقعہ شام 6 بجے سے کچھ پہلے شہر کے شمالی حصے میں پیش آیا۔ سی این این کے مطابق، سان جوآقن کاؤنٹی شیرف…

Read More

پاکستان اور لبنان کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی(بولونیوز)پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف روڈولف ہائیکل کے درمیان راولپنڈی میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون، تربیتی تبادلوں اور فوجی…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور اہم علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں امریکی وفد میں سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شریک تھے، جبکہ پاکستان کی جانب سے نائب…

Read More

بھارت میں مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے مائیکروسافٹ کی ریکارڈ سرمایہ کاری

نئی دہلی(بولونیوز) ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی مائیکروسافٹ نے بھارت میں مصنوعی ذہانت (AI) کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ساڑھے 17 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ سرمایہ کاری ایشیا میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ جدید…

Read More

سی ڈی اے ملازمین کی عید الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج، ہزاروں ملازمین کی شرکت

اسلام آباد(بولونیوز)سی ڈی اے کے ملازمین نے عید الاؤنس نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں ادارے کے ہزاروں ملازمین نے حصہ لیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ملازمین نے مطالبہ کیا کہ عید الاؤنس فوری طور پر ادا کی جائے تاکہ وہ عید کی خوشیوں…

Read More

گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا گیا

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کے لیے…

Read More

امریکہ سعودی عرب پرKAANاورJF-17 کی خریداری پردوبارہ غورکرنےکےلیےدباؤڈال رہا ہے

واشنگٹن (بولونیوز) پہلے ہی سعودی فریق سے ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے کہ وہ پاکستانی JF-17 طیارے نہیں خریدے گا۔ اس سے قبل ان لڑاکا طیاروں کی سپلائی کے بدلے اسلام آباد کے قرضے معاف کرنے کے امکان پر بات کی گئی تھی لیکن امریکا کے دباؤ پر یہ عمل روک دیا…

Read More

زخمیوں کے علاج کے لیے آغا خان اور ساؤتھ سٹی اسپتالوں کو محکمہ صحت سندھ کا مراسلہ

کراچی(بولونیوز)محکمہ صحت سندھ نے امام بارگاہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کے علاج معالجے کے لیے آغا خان اسپتال اور ساؤتھ سٹی اسپتال کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق واقعے میں شدید زخمی ہونے والے تمام مریضوں کا علاج سرکاری خرچ پر کیا جائے گا، اور متاثرین کو بلا تاخیر…

Read More