ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل ٹیموں کے میچز کا شیڈول جاری
اسلام آباد(بولونیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں اور ورلڈکپ سے پہلے کھیلے جانے والے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا۔ آئی سی…
شاہراہِ دستور پر جج کے بیٹے کی گاڑی نے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں کو کچل دیا: سخت غم و تشویش
اسلام آباد(بولونیوز)کل رات اسلام آباد کی شاہراہ دستور (سیکریٹریٹ چوک) پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک سفید رنگ کی Toyota Land Cruiser V8 تیز رفتاری سے دو لڑکیوں کی اسکوٹی کو ٹکرانے کے بعد انہیں کچل گئی۔ پولیس کے مطابق، ٹکر کے نتیجے میں دونوں خواتین موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔…
اسرائیلی حملوں میں دمشق کے نواح میں 13 ہلاک، اسرائیلی فوج کے 6 زخمی
دمشق(بولونیوز) اسرائیلی فوج نے شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے بیت جن پر زمینی حملہ اور بمباری کی، جس کے نتیجے میں 13 شہری ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں دو بچے بھی شامل ہیں، جبکہ اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جوابی کارروائی میں اس کے چھ…
انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ سندھ کا پیغام
کراچی(بولونیوز) انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خصوصی پیغام میں بدعنوانی کو معاشرتی تباہی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن ایک ایسی وبا ہے جو قوموں کو ان کی اصل صلاحیتوں سے محروم کر دیتی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کا دن…
بحری بیڑا آ رہا ہے، اب معاہدہ کرو یا حملے کا سامنا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ کرو یا پھر بدترین حملے کا سامنا کرو۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدہ کر لے ورنہ اگلا حملہ “بہت بدتر” ہو گا۔ انہوں نے بدھ کو ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں…
امریکا میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ امریکا اور کانگریس میں یہودی لابی کی حمایت کم ہو چکی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یہودی تہوار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہو گئی ہے، کانگریس میں یہودی مخالف لابیز سرگرم ہیں…
وزیراعظم اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد/ریاض(بولونیوز) شہباز شریف اور محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی کے اثرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی امن و استحکام، جاری سفارتی کوششوں اور خطے میں امن قائم رکھنے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اس…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ون ایپ کا افتتاح کر دیا
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ون ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جس کے بعد پنجاب میں ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی جدید ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نئے ڈیجیٹل نظام کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں پر ویڈیو ثبوت کے ساتھ…
مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی 3 ملزمان ہلاک
کراچی(بولونیوز) شہر کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ واضح رہے…
ریفرنس میں ملزمان پر 1170 کنال قیمتی اراضی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو دینے کا الزام
لاہور(بولونیوز)لاہور میں دائر کیے گئے ایک ریفرنس میں ملزمان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر انتہائی قیمتی 1170 کنال اراضی غیر قانونی طور پر ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے کی۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ یہ اراضی قواعد و ضوابط کے برعکس منتقل کی…


