عید کے روز سی ویو سے اغواء ہونے والی 3سالہ بچی کا تاحال سراغ نہ مل سکا

کراچی(بولونیوز)مورخہ 23 مارچ 2026 کو ضلع ساؤتھ تھانہ درخشاں کی حدود سے ایک بچی لاپتہ ہے، نام وریشہ ولد محمد وسیم عمر تقریباً 03 سال ، سفید کلر کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے جس شخص کو بھی اس بچی کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھیں تو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 یا اس نمبر 02199248802 پر یا نیچے دیئے گئے ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *