40 ایکڑ اراضی کا تنازع، محکمے کی مسترد شدہ رائے کے باوجود منظوری
کراچی(بولونیوز) میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں 40 ایکڑ قیمتی سرکاری اراضی ایک نجی بائیو گیس پروجیکٹ کو دینے کے فیصلے نے شفافیت، اختیارات کے استعمال اور ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ میونسپل کمشنر سید افضل زیدی کی جانب سے اس وقت منظور کیا گیا جب متعلقہ…
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان
اترپردیش/آسام(بولونیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے خلاف متنازع اور اشتعال انگیز بیانات دیے ہیں۔ آسام میں ایک خطاب کے دوران یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ان کی حکومت مسلمانوں کو نشاندہی کر کے ریاست سے نکال دے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی…
پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کی زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، 15 افراد زخمی
لاہور(بولونیوز)لاہور میں پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کے قریب جین مندر کے علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی…
سندھ کابینہ کی منظوری، ملیر، چنیسر اور لیاری کےاسکولوں کی مینجمنٹ ٹی سی ایف کے سپرد
کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے صوبے کے ملیر، چنیسر اور لیاری کے منتخب میونسپل اسکولوں کی مینجمنٹ کے لیے ٹیچرز کالج فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق 21 میونسپل اسکولوں میں مفت معیاری تعلیم، یونیفارم اور تعلیمی سامان فراہم کیا جائے گا۔ اسکولوں کی تعمیر، مرمت…
ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر
اسلام آباد(بولونیوز) ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کے نئے ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، متعلقہ حکام نے سماعت کے دوران بریفنگ دی۔ پاور ڈویژن کے حکام نے بتایا…
ایم کیو ایم کے وفد کی بجٹ سے قبل مطالبات کی منظوری کے لیے وزیرِ اعظم سے ملاقات 12 جون 2026
اسلام آباد(بولونیوز)بجٹ سے قبل متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے وفد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کی بجٹ تجاویز، بلدیاتی حکومتوں سے متعلق مجوزہ آئینی ترمیمی بل اور سندھ میں گورنر کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق…
برطانیہ اور یورپ میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی
لندن(بولونیوز)برطانیہ اور یورپ میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے۔برطانیہ اور یورپ میں دہائی کی بدترین برفباری ہورہی ہے، طوفان گوریٹی کے باعث ویسٹ مڈ لینڈز میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے جبکہ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ کارن وال، ڈیون، ڈورسیٹ، سمر سیٹ، گلوسٹر شائر اور برسٹل میں…
سوشل میڈیا مواد کی ملکیت سے متعلق درخواست مسترد
کراچی(بولونیوز)عدالت نے سوشل میڈیا مواد کے استعمال سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی۔ درخواست گزار، جو ایک سی ایس ایس کی تیاری کی اکیڈمی چلاتے ہیں، نے موقف اختیار کیا کہ اکیڈمی کے نام سے بنائے گئے سوشل میڈیا پیجز پر شیئر کیا جانے والا مواد، بشمول نام، تصویر، ویڈیو اور آواز، ان کی ذاتی…
کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق
کراچی(بولونیوز)شہرقائد میں ہونے والی شدید اور طوفانی بارش نے شہر بھر میں تباہی مچا دی۔ مختلف علاقوں میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات کے نتیجے میں اب تک 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ بلدیہ مدینہ کالونی میں دیوار گرنے کا المناک واقعہ پیش آیا، جہاں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو…
چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کی شدید مذمت
کراچی(بولونیوز)وائس چیئرمین شوکت اللہ فاروقی نے سندھ حکومت کی جانب سے چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ شوکت اللہ فاروقی…


