کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک کی بھٹائی کالونی میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیز
کراچی(بولونیوز)کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک کی بھٹائی کالونی میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق علاقے میں ہوٹل مالکان کی ٹیبل کرسیاں، ٹھیلے، پتھارے، فرنیچر مافیا اور فروٹ فروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کی جا رہی ہے اور سامان ضبط کیا جا رہا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک کی…
بھارتی میگزین نے مودی سرکار کی کھیل میں سیاست پر سوال اٹھا دیئے
نئی دہلی(بولونیوز) بھارتی میگین فارن پالیسی نے مودی سرکار کی کھیل میں سیاست پر سوال اٹھا دیئے، بھارتی رویہ ثابت کر ہا ہے کہ بھارت کو اولمپکس کی میزابانی نہیں ملنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میگزین فارِن پالیسی نے مودی حکومت کی کھیل میں سیاست کے استعمال پر شدید سوالات اٹھاتے ہوئے لکھا ہے…
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی میں ”را“ سے منسلک 12 دہشت گرد گرفتار
لاہور(بولونیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” سے منسلک 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز، آئی ڈی بم اور نقدی بھی برآمد کی گئی…
باغ کورنگی میں قبضہ مافیا کے خلاف ایس ایچ او کا دبنگ ایکشن
کراچی (بولونیوز) تھانہ عوامی کالونی کے ایس ایچ او انسپیکٹر ملک عامر حسین نے باغ کورنگی میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کے گھر کا قبضہ واپس دلوایا۔ علاقے کے مکینوں نے پولیس کی اس بروقت کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔ انسپیکٹر ملک عامر حسین نے واضح کیا کہ اب…
بھارت کی مکاری کھل کر سامنے آ چکی ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی مسئلہ ہے، جسے بھارت مسلسل اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اندرونی معاملات کو بیرونی اور بیرونی معاملات کو اندرونی رنگ دے رہا ہے،…
بیرون ملک سفری پابندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) بیرون ملک سفری پابندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا ہے، جس میں عدالت نے واضح قرار دیا ہے کہ صرف کسی دوسرے ملک سے اوور اسٹے کی بنیاد پر ڈی پورٹ ہونا سفری پابندی کا جواز نہیں بن سکتا۔یہ فیصلہ جسٹس محمد آصف نے چار…
چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا
بلوچستان(بولونیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، اور گزشتہ چالیس سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا۔ پشین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سرفراز بگٹی نے…
کشمیری بچوں پر تشدد انسانیت کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے: مشعال ملک
اسلام آباد(بولونیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور سماجی کارکن مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری بچوں پر تشدد پوری انسانیت کے ضمیر پر ایک گہرا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا بھر میں جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مشعال ملک نے کہا کہ اس دن…
نارتھ کراچی کے سیکٹر 5C-4 اور سیکٹر 11-A میں پیور بلاک کے کام کا آغاز
کراچی(بولونیوز)نارتھ کراچی کےعلاقوں سیکٹر 5C-4 اور سیکٹر 11-A میں پیور بلاک کی تنصیب کے ترقیاتی کام کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پرچیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف نےمتعلقہ علاقوں کا دورہ کیا اور پیور بلاک کے منصوبے کے آغاز سے قبل کی جانے والی تیاریوں اوردیگرتکنیکی امورکا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پریونین کونسلز کے…
ملک میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اسلام آباد(بولونیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے اور گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 33 ڈگری تک جا سکتا…


