پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، آج فی تولہ 3,000 روپے مہنگا
لاہور(بولونیوز)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 3,000 روپے بڑھ کر 536,562 روپے ہو گیا۔10…
کراچی ایئرپورٹ پر ایئر بلیو کے عملے کی لاپرواہی، مسافر کا پاسپورٹ پھٹ گیا
کراچی(بولونیوز) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن ایئر بلیو کے عملے کی لاپرواہی کے باعث مسافر قدرت اللہ کا پاسپورٹ پھٹ گیا، جس کی وجہ سے وہ اپنی پرواز پی اے 170 سے جدہ نہیں جا سکے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ایئر بلیو کے کاؤنٹر پر موجود خاتون…
یکم جولائی سے 3000 سے زائد روزمرہ استعمال کی اشیاء کی پیکنگ تبدیل
اسلام آباد(بولونیوز)یکم جولائی سے ڈبے بند دودھ، دہی، فروزن پراٹھے، کباب، ٹوتھ پیسٹ، کیچپ سمیت فریج، اے سی اور واشنگ مشین کی پیکنگ پر قیمت اور 18% سیلز ٹیکس چھاپنا لازمی قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور سیلز ٹیکس چوری روکنے…
سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، فتنہ الہند کا کمانڈر ہلاک، ایک گرفتار
جنوبی وزیرستان(بولونیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خولہ کی حدود میں واقع کوچمینہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران فتنہ الہند کا کمانڈر عیدری کوچی ہلاک ہو گیا، جبکہ ایک ساتھی زخمی اور ایک کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی بلوچستان سائیڈ پر واقع علاقے…
ایک دفعہ پھرجیت گیا، حکومت کا قوم سے انوکھا مذاق
اسلام آباد(بولونیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے، جسے عوامی حلقوں کی جانب سے ناکافی قرار دیا جا رہا ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی…
پاکستان کا کروز میزائل “تیمور” کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی مسلح افواج نے فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل “تیمور” کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کے دوران “تیمور” نے انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ…
8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات
کراچی(بولونیوز) 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گیا، جو روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔ ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے جلوس کے روٹ کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ جلوس کی سیکیورٹی کے لیے 6 ہزار…
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی، فی کلو 67 روپے 33 پیسے سستی
اسلام آباد(بولونیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 67 روپے 33 پیسے سستی کر دی گئی ہے، جس کے بعد فی کلو نئی قیمت 241 روپے 43 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔…
والد کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف عدالت میں درخواست، نادرا کو نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)والد کا شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف صادق ربی نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ عدالت نے چیئرمین نادرا سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق والد کا شناختی کارڈ پہلے ہی بن چکا تھا،…
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کیو آر کوڈ سے مزین محفوظ ڈیجیٹل مراسلت کا آغاز 22 دسمبر سے
کراچی(بولونیوز)بلدیاتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مکمل ڈیجیٹلائزیشن کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے کیو آر کوڈ پر مبنی محفوظ ڈیجیٹل مراسلت کے نظام کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نیا نظام 22 دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ…


