تہران میں اسرائیلی حملہ، پاکستانی سفارت خانہ اور سفیر محفوظ

تہران(بولونیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے پاکستانی سفارت خانہ اور پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب بمباری کی گئی۔ سیکورٹی حکام کے مطابق، پاکستانی سفارت خانے کا عملہ اور سفیر مکمل طور پر محفوظ ہیں اور کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ حکام نے کہا کہ صورتحال کا…

Read More

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے مبینہ جعلی سیلری اکاؤنٹ کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشن سامنے آگئی

لاہور(بولونیوز)لاہور میں منشیات کے مبینہ ڈیلر انمول عرف پنکی سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں اس کے ایک “جعلی سیلری اکاؤنٹ” کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس اور تفتیشی ریکارڈ کے مطابق یہ اکاؤنٹ اینٹی نارکوٹکس فورس میں درج مقدمہ نمبر 63/19 کے تحت…

Read More

شاہراہ بھٹو رواں ماہ مکمل طور پر کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت رواں ماہ کے دوران شاہراہ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھولنے جا رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے بتایا کہ شاہراہ بھٹو موٹر وے ایم-نائن کو براہِ راست منسلک کرے گی، جس سے شہر میں ٹریفک کے…

Read More

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں، ایران

تہران(بولونیوز)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا عمل پاکستان کی ثالثی کے ذریعے آگے بڑھ رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق تہران اور واشنگٹن کے درمیان براہِ راست نہیں بلکہ ثالثی چینل کے ذریعے بات چیت جاری ہے، جس میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر رہا…

Read More

بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر ہلاک

بنوں(بولونیوز) بنوں کے علاقے بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر شاہد عرف “کمانڈو” کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران کئی دیگر شدت پسند بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شاہد عرف کمانڈو مختلف سوشل میڈیا…

Read More

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(بولونیوز)زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان…

Read More

امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرسکیں گے

تہران(بولونیوز)پاسدارانِ انقلاب نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممالک جنہوں نے امریکی اور اسرائیلی سفیروں کو نکالا ہے، انہیں آج سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل آزادی حاصل ہوگی۔ ترجمان پاسدارانِ انقلاب نے مزید کہا کہ ایران کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی باتیں بےمعنی ہیں اور جنگ کے خاتمے…

Read More

پی ٹی آئی چیئرمین گوہر کا بیان: سہیل آفریدی 9 مئی کے کیس میں نامزد نہیں

راولپنڈی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیس میں سہیل آفریدی نامزد نہیں ہیں اور فارنزک رپورٹ میں جو ویڈیو سامنے آئی، اس کے متعلق واضح نہیں کہ وہ کس جگہ کی ہے۔ گوہر نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ سے یہ موقف رکھتے ہیں کہ سیاسی مسائل…

Read More

اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لے گی، جس کے بعد آئندہ لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے واضح کیا کہ حکومت نہ تو کسی مخصوص شعبے…

Read More

کشمیر روڈ کے گرین بیلٹ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت برہم

کراچی(بولونیوز)کشمیر روڈ کے گرین بیلٹ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام فریقین کو چار ہفتوں کے اندر جواب جمع کرانے کی…

Read More