کریم آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق، ڈرائیور ویڈیو کی مدد سے گرفتار
کراچی(بولونیوز)کریم آباد کے علاقے میں ٹریلر کی ٹکر سے دو سگے بھائیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے میں کراچی پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ پولیس نے ٹریلر ڈرائیور محمد چاند کو سی سی ٹی وی فوٹیج…
ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، 18 سال سے کم عمرنوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا
اسلام آباد(بولونیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادی سے متعلق قانون سازی کو وہ غیر اسلامی سمجھتے ہیں اور اس قانون کی کھلی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس قانون کی خلاف ورزی کریں گے اور 18…
یکم رمضان المبارک کو ملک بھر میں بینک بند رہیں گے
اسلام آباد(بولونیوز)مرکزی بینک اور حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم رمضان المبارک کے موقع پر ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق بینک صرف نجی اور کاروباری عملے کے انتظامات کے لیے کھلے رہ سکتے ہیں، لیکن عام صارفین…
افغانستان میں ٹریفک حادثہ، وطن واپسی کرنے والے 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
افغانستان(بولونیوز)افغانستان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاکستان سے واپس جانے والے افغان خاندانوں کا ٹرک الٹنے کے باعث 18 افراد جاں بحق جبکہ 29 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ لغمان کے گورنر کے ترجمان عبدالمالک نیازی کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک پاکستان سے واپس آنے والے افغان خاندانوں کو…
بھارت میں ٹرین حادثہ: 8 ہاتھی ہلاک، ریل پٹڑی سے اتر گئی
آسام، بھارت(بولونیوز)آسام کے ضلع ہو جائی میں رات تقریباً 2 بج کر 15 منٹ پر ایک ٹرین حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 8 ہاتھی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ کے وقت ہاتھی ریل پٹڑی کے قریب موجود تھے، اور ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد(بولونیوز)یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل وفد نے پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے یونٹ کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔دورے کے دوران وفد نے ایس ایس یو کے آپریشنل طریقۂ کار اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ ٹیم کے اراکین…
ایران کا امریکی فوجی اہداف پر حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ
تہران(بولونیوز)ایران کی پاسدارانِ انقلاب IRGC نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ کارروائی حالیہ امریکی حملوں کے جواب میں کی گئی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ امریکا نے اس کے جنوبی علاقوں میں میزائل اور ڈرون تنصیبات پر حملے کیے…
گوادر کے قریب سمندر میں کوسٹ گارڈز کی کشتی پر حملہ، 3 اہلکار شہید
بلوچستان(بولونیوز)گوادر کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کشتی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے تین اہلکار شہید ہو گئے، جن میں نائیک افضل، سپاہی جمیل اور سپاہی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز…
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی(بولونیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مختلف اہم…
گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر مقدمہ درج، حفاظتی غفلت اور لاپرواہی کا خدشہ
کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر سیکشن 322، 337-H(I)، 436 اور 427 PPC کے تحت درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے اور یہ مقدمہ سرکار مدعیت میں درج…


