گھٹیا کوالٹی کی بطخ ایکسپورٹ مقدمہ، عدالت نے ملزم قاسم کی ضمانت منظور کر دی

کراچی(بولونیوز)عدالت نے گھٹیا معیار کی بطخ ایکسپورٹ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم قاسم کی ایک لاکھ روپے ضمانت منظور کر دی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ چینی شہری لیو لنگ نے درج کرایا تھا، تاہم عدالت نے کہا کہ مقدمے میں ابہام موجود ہے اور مزید انکوائری کی ضرورت ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح…

Read More

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی زیرِ صدارت صدر ڈویژن کا اینٹی کرائم اجلاس

لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی زیرِ صدارت صدر ڈویژن کا اہم اینٹی کرائم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی صدر، سرکل افسران اور تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں رواں ماہ انسدادِ جرائم کی کارروائیوں اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے…

Read More

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، صارفین کی قوتِ خرید متاثر

اسلام آباد(بولونیوز)ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں، 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مہنگائی میں اضافے…

Read More

ایران کی دبئی اور دوحہ کے مخصوص علاقوں میں حملوں کی وارننگ

تہران(بولونیوز)ایران کی جانب سے دبئی اور قطر کے شہر دوحہ کے مخصوص علاقوں میں ممکنہ حملوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔تہران نے ان علاقوں کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے مقامات خالی کر دیں۔ ان علاقوں میں امریکی فوجی اہلکار موجود ہیں، جس کے سبب ایران نے…

Read More

یورپ میں پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ، جیٹ فیول بحران پر خطرے کی گھنٹی بج گئی

یورپ(بولونیوز)سربراہ عالمی توانائی ایجنسی فاتح بیرول نے یورپ میں جیٹ فیول کے ذخائر سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق یورپ کے پاس اس وقت صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول موجود ہے، اور اگر ایران سے جاری کشیدگی کے باعث تیل کی…

Read More

یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محدود،ایرانی شخصیات پرپابندیاں عائد

برسلز(بولونیوز)یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت متاثر کرنے کے الزام پر ایران سے تعلق رکھنے والے دو افراد اور اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نیوی کے ایک یونٹ پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین کے مطابق ان افراد اور ادارے کی سرگرمیوں سے…

Read More

وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کے بائیکاٹ کے باوجود سمسٹر امتحانات کا آغاز

کراچی(بولونیوز) وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کے بائیکاٹ کے باوجود سمسٹر امتحانات کا آغاز ہوگیا تاہم 38 میں سے 34 شعبوں میں مکمل بائیکاٹ رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی میں انجمنِ اساتذہ کی جانب سے امتحانات کے بائیکاٹ کی اپیل موثر ثابت نہ ہو سکی، جامعہ کے تمام متعلقہ شعبہ جات میں سمسٹر…

Read More

ایران میں حکومت مخالف بدامنی کی نئی لہر، شہریوں میں غصے اور بے چینی پھیل گئی

تہران(بولونیوز)ایران میں حکومت مخالف احتجاج اوربدامنی کی ایک نئی لہر نے ملک میں عدم استحکام کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہزاروں افراد اس دوران مارے جا چکے ہیں، جبکہ سڑکوں اور عوامی مقامات پر شدید کشیدگی برقرار ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف غصے کے جذبات اور مستقبل کے…

Read More

لینڈ سلائیڈنگ سے دو کشتیاں تباہ، 13 افراد ہلاک، 20 زخمی، متعدد لاپتہ

لیما(بولونیوز) ایمیزون کے علاقے پیرو میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دو کشتیاں زد میں آ گئیں، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ مقامی بندرگاہی علاقے ایپاریہ میں پیش آیا، جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک کشتی مکمل طور پر ڈوب گئی…

Read More

اورنگی ٹاؤن نمبر 10 میں نو بیاہتا دولہے کی پھندا لگی لاش برآمد، تحقیقات جاری

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 10 میں نو بیاہتا دولہے حمزہ کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد علاقے میں افسوس اور تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اہلخانہ کے مطابق حمزہ کی 9 دن بعد یعنی 18 جون کو ولیمے کی تقریب ہونا تھی اور شادی کی تیاریاں مکمل تھیں۔ اہلخانہ…

Read More