امریکی نیوی کے ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں آتشزدگی، تین اہلکار زخمی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی نیوی کے ایک ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں فوری طور پر شروع کر دی گئیں اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *