عید الاضحٰی کی آمد اور نمازِ جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ جاری
لاہور(بولونیوز)لاہور میں عید الاضحٰی اور نمازِ جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق شہر بھر کی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر اہم عبادت گاہوں کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہر…
جعلی خبریں، AI اور غلط معلومات پر سیشن: شرجیل انعام میمن کا زور
کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ڈیپ فیکس اور AI کے ذریعے پیدا ہونے والا جعلی مواد معاشرے اور عوامی رائے پر گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ وزیر نے واضح کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ روزانہ سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ…
امریکی طیاروں کی وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری
کراکس(بولونیوز)امریکی طیاروں کی جانب سے وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد دارالحکومت کراکس میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ کراکس کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری ہیں، جبکہ دھماکوں کی آوازیں شہر میں…
کراچی میں پانی کی سپلائی بند، ٹینکر کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ
کراچی(بولونیوز)شہرقائد کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔نارتھ کراچی کے مختلف سیکٹرز میں 27 دن سے پانی کی سپلائی بند ہے جبکہ عزیز آباد کے مختلف بلاکس میں 10 دن سے پانی کی سپلائی معطل ہے۔نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، نیو کراچی میں بھی 15 دن سے پانی کی فراہمی…
بریکنگ نیوز: گھریلو صارفین پر بجلی کے نئے ’فکسڈ چارجز‘ نافذ
اسلام آباد(بولونیوز) حکومتِ پاکستان نے بجلی کے بحران اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے گھریلو صارفین پر نئے فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب صارفین کو بجلی کے استعمال کے ساتھ ساتھ ماہانہ ایک مقررہ رقم بھی ادا کرنا ہوگی، چاہے بجلی کم…
مناواں پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارروائی، 9 جواری گرفتار
لاہور(بولونیوز)لاہور میں ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر قمار بازوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔تھانہ مناواں کی پولیس نے ایس آئی سنی بشیر کی قیادت میں دبنگ کارروائی کرتے ہوئے 9 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں فرحان، سرور، ثاقب، وقاص اور نور احمد…
سری لنکا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 اموات، ٹرین سروس معطل
کولمبو(بولونیوز) سری لنکا میں جاری موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ آفات سے نمٹنے کی اتھارٹی کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ وسطی علاقوں میں 21 افراد لاپتہ ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مسافر…
لاڑکانہ پولیس کی بڑی کارروائی، لطف بڑدی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
لاڑکانہ(بولونیوز)لاڑکانہ پولیس نے تھانہ گیریلو کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لطف بڑدی قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم روشن بڑدی سے آلائے قتل جی تھری (G3) ٹائپ رائفل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم روشن…
سابق را سربراہ اے ایس دلت کا پاکستان سے متعلق بھارتی پالیسی پر سخت مؤقف، مذاکرات کو واحد حل قرار
نئی دہلی(بولونیوز)بھارت کی خفیہ ایجنسی را (Research and Analysis Wing) کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت کی فوجی اور سفارتی حکمتِ عملی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف…
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ: لاہور میں ہائی الرٹ، مساجد اور اہم مقامات پر سخت سکیورٹی
لاہور(بولونیوز) رمضان المبارک کے چوتھے جمعے کے موقع پر شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر 5 ہزار سے زائد افسران و جوان مساجد اور حساس مقامات پر تعینات ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق حساس مساجد اور اہم مقامات کے ارد گرد…


