پنجاب میں ہواؤں اور بادلوں سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان
لاہور(بولونیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کچھ کمی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسم کے ماہرین کے مطابق دوپہر تین بجے کے آس پاس آسمان پر نارمل بادل بننے کی توقع ہے، جو سورج کی تپش کو کم…
ایران-اسرائیل کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کی پروازیں معطل کر دیں
اسلام آباد(بولونیوز) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق یہ پروازیں کل شام یا متعلقہ فضائی حدود کی بحالی تک معطل رہیں گی، جبکہ سعودی عرب کی…
کنڈم کوچ کو فعال ظاہر کرنے کی کوشش: ریلوے کا یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
لاہور(بولونیوز) پاکستان ریلویز نے کنڈم (سکریپ) کوچ کو فعال مسافر کوچ ظاہر کرنے کی کوشش پر ایک یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یوٹیوبر نے سکریپ کے طور پر کھڑی کوچ میں داخل ہو کر ویڈیو بنائی اور اسے مسافر کوچ کے طور پر پیش کیا، جس سے…
محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسلام آباد میں جاری مذاکرات…
جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں غفلت، ڈھائی سالہ بچی جاں بحق
کراچی(بولونیوز)کورنگی میں واقع فلاحی اسپتال جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں مبینہ غفلت کے باعث ڈھائی سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ والدہ کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی میں داخل کرتے ہوئے مہنگی ادویات فراہم کرنے کا کہا گیا۔ والدہ کا کہنا تھا کہ بچی کو فوری…
گھوٹکی میں دو گروپس کے درمیان جھگڑا، 5 افراد جاں بحق، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس
گھوٹکی(بولونیوز)گھوٹکی میں دو گروپس کے درمیان تصادم کے دوران ہونے والے جھگڑے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے ابتدائی پولیس ایکشن اور تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ قتل…
گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی
کراچی(بولونیوز) گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت اور اس کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ آئی جی سندھ نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ شہری عبدالقادر میمن کے خلاف صوبے بھر میں کوئی مقدمہ درج نہیں۔ 3…
لاہورمیں جمعہ اجتماعات کے دوران سیکورٹی اور کھلی کچہریاں جاری
لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر شہر بھر میں جمعہ اجتماعات کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں بھی لگائی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خود فیلڈ سکیورٹی چیکنگ کی اور بعد ازاں اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد…
شرافت جناح ہاسپٹل، ویلفیئر برانچ کی ملاقات، پولیس فوکل پرسنز کے مسائل حل کرنے کا وعدہ
کراچی(بولونیوز) میں شرافت جناح ہاسپٹل میں KPO ویلفیئر برانچ کی انچارج میڈم شرافت نے فوکل پرسن ٹیم کے ہمراہ ڈائریکٹر جے پی ایم سی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میڈم شرافت نے ڈائریکٹر JPMC کو پولیس فوکل پرسنز کے درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اس پر ڈائریکٹر JPMC نے یقین دہانی کرائی اور اپنے…
مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی
کراچی(بولونیوز) نامور عالم دین شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے جید عالم دین اور سابق رکن اسمبلی جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا ادریس ترنگ زئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا ادریس کو شہید کرنے والے نہ مسلمان…


