چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کا پی آئی بی کالونی کا دورہ
کراچی(بولونیوز) چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے یوسی 6 پی آئی بی کالونی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری و مکمل شدہ بلدیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورانِ دورہ یوسی چیئرمین حافظ اسامہ احمد نے حال ہی میں تعمیر ہونے والی سڑکوں کا معائنہ کروایا، جس پر ٹاؤن چیئرمین نے اطمینان کا…
پی آئی اے کی نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور حکومت کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے، یہ نیلامی رواں برس 23 دسمبر کو ہوگی۔ وفاقی حکومت نے اس حوالے سے…
ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دی
کراچی ( بولونیوز) سابق گورنر سندھ و میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) کے سربراہ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے سہ فریقی سیریز میں پاکستان کی کامیابی کے لیے دعا بھی کی۔…
ایم کیو ایم کا سرمایہ داروں سے ٹیکس وصولی اور پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ نے سرمایہ دار طبقے سے مؤثر ٹیکس وصولی اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔متحدہ کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کا عوام دوست شیڈو بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم لیوی کو فوری طور پر ختم کیا…
ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت، وزیر اطلاعات کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
کراچی(بولونیوز)گنجان آباد علاقے میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ماں بیٹی کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے پر وزیر اطلاعات کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق انتہائی گنجان آباد علاقے میں مین ہول کو کھلا چھوڑنا متعلقہ اداروں اور ذمہ داران کی…
گلشنِ اقبال میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری، ادارے خاموش
کراچی(بولونیوز)گلشنِ اقبال میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رہائشی پلاٹس پر بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کمرشل طرز کی کثیر المنزلہ عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہیں، جس پر علاقہ مکینوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تنگ گلی میں…
ہوائی سفر میں حادثاتی موت پر 6 کروڑ روپے معاوضہ منظور
اسلام آباد(بولونیوز) قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے دفاع نے کیرج بائے ائیر (ترمیمی) بل 2025ء منظور کر لیا جس کے تحت ہوائی سفر کے دوران حادثاتی موت کی صورت میں مسافروں کے ورثا کو ریکارڈ معاوضہ دیا جائے گا۔ بل کے مطابق بین الاقوامی سفر کے دوران حادثے میں مسافر کی موت پر ورثا…
سینئر وزیر شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کے بیان پر ردعمل
کراچی (بولونیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بلدیاتی اداروں کو سب سے زیادہ بااختیار بنایا ہے۔ انہوں نے کراچی میں ای وی بس، پیپلز بس، شاہراہ بھٹو جاری منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ…
کشیدگی کم کرنے کیلئےپاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے
اسلام آباد(بولونیوز)عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات 18 مارچ 2026 کو عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی تنازعات کے حل کے لیے…
سکھر ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی کا عوامی جلسہ، جے یو آئی کے رہنما بھی شامل
سکھر(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سکھر ڈویژن کے صدر، صوبائی وزیر سندھ اور ایم پی اے جام اکرام اللہ خان دھاریجو نے پنوعاقل کے علاقے ملا علی میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار…


