سندھ حکومت نے کراچی میں ڈرائیو ان سینیما بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے شہریوں کی تفریح اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں ڈرائیو ان سینیما دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت و سیاحت و نوادرات کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف…
کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس دو حصوں میں تقسیم
کبیر والا(بولونیوز)کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی کپلنگ عبدالحکیم ریلوے اسٹیشن پر ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق اس واقعے کی وجہ سے اپ اور ڈاؤن ٹریک عارضی طور پر متاثر رہے، جس کی وجہ سے دیگر ٹرینوں کی روانگی میں بھی…
بحرین میں 69 افراد کی شہریت منسوخ، ایران سے ہمدردی کے الزامات
منامہ(ایچ آراین ڈبلیو)بحرین کی وزارت داخلہ نے ایران سے ہمدردی اور مبینہ طور پر غیر ملکی عناصر سے تعاون کے الزام میں 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی ان افراد کے خلاف کی گئی ہے جن پر ایران کے مبینہ جارحانہ…
وفاقی کابینہ کا اجلاس: اہم قانون سازی اور ویزا کلیئرنس نظام کی منظوری
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نیشنل یونیورسٹی فار سیکیورٹی سائنسز اسلام آباد 2025 سے متعلق بل کی تنسیخ کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے قومی اسمبلی میں پرائیویٹ ممبرز بلز اور دیگر…
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دن کا بیک اپ موجود ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد(بولونیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، اور پاکستان کے پاس ان ایندھن کی 28 دن کی اسٹاک موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایل پی جی بھی مزید 15 دن کے لیے دستیاب ہے، جبکہ قطر سے ایل این جی کی…
نیو کراچی میں میاں بیوی کے قتل کا معمہ حل، پڑوسی ہی مرکزی ملزم نکلا
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے نیو کراچی بلال کالونی میں میاں اور بیوی کے بہیمانہ قتل کا معاملہ حل ہو گیا ہے، جس میں پڑوسی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھر سے ملنے والی لاشوں کی شناخت انور اور ہما کے ناموں سے ہوئی تھی۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ قتل…
ڈیفنس میں بااثر نوجوان کی برہنہ اور نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی ، پولیس کا ایکشن
کراچی(بولونیوز) پولیس نے ڈیفنس میں ایک بااثر نوجوان کے برہنہ اور نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی کرنے پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں صبا ایونیو پر ایک بااثر نوجوان کے برہنہ اور نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی کرنے کے واقعے پر پولیس نے…
ہیوی گاڑیوں سے 75 روز میں 75 شہری جاں بحق، واٹر ٹینکرز سب سے زیادہ خطرناک
کراچی(بولونیوز)ہیوی ٹریفک کی بے لگامی نے انسانی جانوں کے ضیاع کے سنگین ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ ریسکیو حکام کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 75 دنوں میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے 75 شہری جاں بحق ہوئے، یعنی شہر میں اوسطاً روزانہ ایک شہری سڑک حادثات کا شکار ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں یہ…
جعلی ڈی ایس پی پنجاب پولیس کے اصلی ایس ایچ او کے ہتھے چڑھ گیا
لاہور(بولونیوز)ایک جعلی ڈی ایس پی کی اصلی پولیس افسر کے ساتھ تکرار کی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، تاہم پولیس نے واضح کیا ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ نہیں بلکہ کئی سال پرانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں انٹرنیٹ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے کی ایک ویڈیو گردش…
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا
کراچی(بولونیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 10 ہزار 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق 10گرام سونے کی…


