شیخ چلی سسٹم کے زیر سایہ اسکیم 24 میں غیرقانونی تعمیرات کا بازار گرم

کراچی(بولونیوز)ایس بی سی اے کے ڈی جی سسٹم پر الزام ہے کہ وہ اسکیم 24 میں غیرقانونی تعمیرات کو فروغ دے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر شاہد خشک کی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں تعیناتی کے بعد بلڈرز مافیا نے کھل کر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف شیخ کو ڈی جی سسٹم کی سرپرستی حاصل…

Read More

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی(بولونیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے۔ صدر کی آمد سے قبل مختلف بھارتی علاقوں میں منعقد کی گئی پوجا اور روایتی رسومات کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت سمیت دنیا بھر میں سوشل…

Read More

گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

گھوٹکی / کشمور(بولونیوز)سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آنے والے شدید مٹی کے طوفان اور آندھی نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ گھوٹکی اور کشمور میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں ایک بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ گھوٹکی اور اس کے گردونواح میں…

Read More

امریکا کی اسرائیل کی حمایت برقرار رہی تو قطر کی 150 ارب ڈالر کی بوئنگ ڈیل خطرے میں

دوحہ / واشنگٹن(بولونیوز)قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا اسرائیل کی جانب سے تہران پر ممکنہ کارروائیوں کی حمایت جاری رکھتا ہے تو قطر، امریکی طیارہ ساز کمپنی Boeing سے طیاروں کی مجوزہ خریداری معطل کر سکتا ہے، جس کی مالیت تقریباً 150 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پیش…

Read More

وفاقی حکومت کی سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کے لیے اہم ہدایت

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں ایک اہم ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے تحت 18 اکتوبر 2024 سے قبل وفات پا جانے والے وفاقی سرکاری ملازمین کے ایک بیٹے یا بیٹی کو ملازمت دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ ہدایت…

Read More

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستان کا فخرہیں،قوم میں بیداری کی لہر پیدا کی

کراچی(بولونیوز) عوام دوست پارٹی کے چیئرمین شاہد آرائیں نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا فخر ہیں اور انہوں نے قوم میں بیداری کی ایک نئی لہر پیدا کی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں بھی مثال بنیں۔ سندھ اور کے پی کی حکومتیں چیلنج ہیں۔سندھ…

Read More

پاکستان اور لیبیا کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کا دفاعی معاہدہ

بنگازی(بولونیوز)پاکستان نے لیبیا کی نیشنل آرمی (LNA) کے ساتھ 4 سے 4.6 ارب ڈالر مالیت کا بڑا دفاعی معاہدہ کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ بنغازی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور LNA کے ڈپٹی کمانڈر صدام حفتر کی ملاقات کے بعد طے پایا۔ معاہدے میں فضائی، بری اور بحری سازوسامان شامل ہیں، جن میں…

Read More

صدر میں پتھارے ہٹانے پر ریڑھی بانوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد، مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)شہر قائد کے علاقے صدر میں پتھارے ہٹانے کے دوران دو ریڑھی بانوں نے ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک پولیس افسر جیسے ہی…

Read More

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹرانسپورٹ کرایے بڑھ گئے

کراچی(بولونیوز) پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد شہر میں ٹرانسپورٹرز نے مسافروں سے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں کسی قسم کے اضافے کا اعلان نہیں کیا تھا، تاہم ٹرانسپورٹرز نے خود سے کرایوں میں 20 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اچانک کرایوں…

Read More

کے پی میں دہشت گردی اور سرحدی صورتحال کےباعث گورنرراج پرغورکیا جارہا ہے

اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور سرحدی صورتحال کے پیش نظر گورنر راج نافذ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی موجودہ انتظامی صورتحال کسی…

Read More