پٹرولیم لیوی ٹیکس عوام پر ظلم ہے، عدالت سے رجوع کریں گے
کراچی(بولونیوز)حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی ٹیکس کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا کیونکہ یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عوام ایک لیٹر پٹرول پر تقریباً سوا سو روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں، جبکہ حکومت نے…
تھانہ سرجانی کی حدود میں پولیس اور مسلح ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ
کراچی(بولونیوز)نادرن بائی پاس، تھانہ سرجانی کی حدود میں پولیس اور مسلح ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے دوران پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق پولیس اور ملزمان کے درمیان دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے…
پنجاب حکومت کا سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نےصوبے کے سرکاری تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق اس فیصلے کے تحت صوبے بھر کے سرکاری اسکول نجی شعبے کے سپرد کیے جائیں گے، جس کے لیے باقاعدہ طور پر نجی…
خطے کی کشیدہ صورتِ حال: پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی مزید 155 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(بولونیوز)خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق صرف آج کے روز 155 بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جن کا تعلق مختلف ایئرلائنز اور متعدد پاکستانی ہوائی اڈوں سے…
اسپین سے آنے والی پروازوں پر امیگریشن کنٹرول سخت کرنے کا فیصلہ
جرمنی(بولونیوز)جرمن حکام نے اسپین سے آنے والی پروازوں پر امیگریشن چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کی حکومت نے میڈرڈ، بارسلونا اور جزائر کینری سمیت اسپین کے مختلف شہروں سے آنے والی پروازوں پر مسافروں کی سخت جانچ پڑتال شروع کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ اطلاعات…
سندھ حکومت کا آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ برقرار
کراچی(بولونیوز)اساتذہ کی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے شدید تحفظات کے باوجود سندھ حکومت انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولوجیکل سائنسز (ICCBS) کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کے منصوبے پر پیش قدمی کر رہی ہے۔ وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے انکشاف کیا ہے کہ اس حوالے سے تیار کردہ…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے اثرات پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر بھی پڑنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ہی دن میں 5.79 فیصد اضافے کے بعد 77.09 ڈالر فی…
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر موصول
اسلام آباد(بولونیوز)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر…
کے ایم سی کی بسوں کی مرمت پر 18 سال پرانی بسوں میں کروڑوں روپے ضائع، نئی بسوں سے زیادہ لاگت
کراچی(بولونیوز) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی پرانی بسوں کی مرمت پر نئی بسوں سے بھی زیادہ لاگت آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نعمت اللہ خان کی منگوائی گئی بس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ ستر لاکھ روپے تھی، جبکہ شرجیل میمن کی جانب سے نئی منگوائی گئی بس کی قیمت…
15 سال سے کم عمر بچوں سے مزدوری کروانا قانوناً جرم قرار، سخت سزائیں مقرر
اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں 15 سال سے کم عمر بچوں سے مزدوری کروانا قانوناً جرم ہے اور اس پر سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔قانونی ماہرین کے مطابق ایسے کسی بھی فعل پر 50 ہزار روپے تک جرمانہ، 6 ماہ تک قید یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ چائلڈ لیبر…


