کراچی میں مختلف مقدمات میں ضمانتیں اور عدالتوں کی کارروائیاں: تفصیلی رپورٹ
کرایچ(بولونیوز)مختیار لاشاری کی آئینی پٹیشن ملیر کے رہائشی مختیار لاشاری نے ایس ایچ او تھانہ بن قاسم ٹاؤن احسان مروت کی جانب سے ایک لاکھ روپے نہ دینے پر مبینہ طور پر چوری کے جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے اور غیر قانونی ہراسمنٹ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کی۔ پٹیشن میں گورنمنٹ…
محکمہ صحت سندھ، گریڈ 16 سے 20 کے افسران کی آن لائن رجسٹریشن لازمی قرار
کراچی(بولونیوز)محکمہ صحت سندھ نے اپنے گریڈ 16 سے 20 تک کے تمام افسران کی آن لائن رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔محکمہ صحت کے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدام شفافیت کو فروغ دینے اور ملازمین کے سروس ریکارڈ کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری (اسٹاف) کے مراسلے میں بتایا گیا…
عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 3 سپیشل عید ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان ریلویز کے مطابق سپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز شامل ہوں گی تاکہ عید کے موقع پر بڑھتے ہوئے رش کو کم کیا جا سکے۔ شیڈول…
مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی
اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 233 روپے 90 پیسے فی لیٹر تھی، یوں…
راولپنڈی میں دفعہ 144 میں توسیع، 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار
راولپنڈی(بولونیوز) شہر میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر انتظامیہ نے دفعہ 144 میں توسیع کرتے ہوئے ہر قسم کے عوامی اجتماعات، ریلیوں اور چار سے زائد افراد کے اکٹھ پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کی یہ پابندی 17 دسمبر تک نافذ رہے گی۔ انتظامیہ…
گورنر سندھ کی تبدیلی پر ڈاکٹر فاروق ستار کا شدید ردعمل، ایم کیو ایم پاکستان سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) ڈاکٹر فاروق ستار نے گورنر سندھ کی ممکنہ تبدیلی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنری ایک آئینی عہدہ ہے جو روایتی طور پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے پاس رہا ہے اور اسے پارٹی سے واپس لینا ناانصافی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایسے یکطرفہ فیصلے کے بعد پارٹی…
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی امتحانی فیس میں اضافہ، طلبہ میں شدید ناراضگی
فیصل آباد(بولونیوز)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے امتحانی فیس میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد طلبہ میں شدید غصہ اور ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے فیس دو ہزار روپے سے بڑھا کر چھ ہزار روپے سے زائد کر دی ہے، جسے طلبہ نے اپنے ساتھ سراسر ظلم قرار دیا…
شام میں نئی حکومت کے خلاف خفیہ منصوبہ بے نقاب
دمشق(بولونیوز) شام میں نئی حکومت کے خلاف بغاوت بھڑکانے کی ایک خفیہ منصوبہ بندی سامنے آئی ہے، جس میں بشارالاسد کے ارب پتی کزن اور سابق انٹیلی جنس چیف کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات پسِ پردہ رہ کر ایسے اقدامات کی تیاری کر رہے ہیں جن کا مقصد…
گورنر سندھ نے گل پلازا سانحے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کردی
کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ کر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔ خط میں گورنر سندھ نے کہا کہ جوڈیشل انکوائری کمیشن بنایا جائے تاکہ واقعے میں ممکنہ لاپروائی یا قانونی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی جا سکے۔ انہوں…
لاہور کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ، جوڈیشل ٹاور فیز ون کا سنگ بنیاد 8 مئی کو رکھا جائے گا
لاہور(بولونیوز)عدالتی تاریخ میں ک اہم سنگِ میل طےہونےجارہا ہے،جہاں چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری سےتمام ضلعی عدالتوں کو ایک ہی مقام پر منتقل کرنے کے لیے جوڈیشل ٹاور فیز ون منصوبے کا سنگ بنیاد 8 مئی کو رکھا جائے گا۔ اس منصوبے کا مقصد لاہور کے عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا…


